تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wry" کے متعقلہ نتائج
wry کے لیے اردو الفاظ
wry کے اردو معانی
صفت
- غیر معمولی طور پر جھکا ہوا ایک طرف کو مڑا ہوا
- مروڑا ہوا
- بد شکلا
- خراب
- ترچھا
- ٹیڑھا
- پیچ دار
- کج رو
- بے راہ رو
- لپٹا ہوا یا بگڑا ہوا
- معانی یا موضوع میں مسخ شدہ یا بگڑا ہوا
- طنزیہ
- تلخ طور پر مزاحیہ
فعل متعدی
- مروڑ دینا (کسی شے کو یا مطالب اور موضوع کو)
wry के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ग़ैर-मा'मूली तौर पर झुका हुआ एक तरफ़ को मुड़ा हुआ
- मरोड़ा हुआ
- बद-शक्ला
- ख़राब
- तिरछा
- टेढ़ा
- पेचदार
- कज-रू
- बे-राह-रौ
- लिपटा हुआ या बिगड़ा हुआ
- म'आनी या मौज़ू' में मस्ख़-शुदा या बिगड़ा हुआ
- तंज़िया
- तल्ख़ तौर पर मिज़ाहिया
सकर्मक क्रिया
- मरोड़ देना (किसी शय को या मतालिब और मौज़ू' को)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ویریہ دان
جب تین چھوٹی ذاتوں کا خاوند مر جائے یا کہیں باہر چلا جائے اور اس کے گھر اولاد نہ ہو، تو پروہت اس کی جگہ لے کر اولاد پیدا کرتا ہے
very light
ویری کی روشنی، پستول سے فائر کی جانے والی مہتابی روشنی جس سے کوئی اشارہ بھیجنا یا ارد گرد کو وقتی طو ر پر روشن کرنا مقصود ہو [امریکی موجد E.W. Very م :۱۹۱۰ء کے نام پر].
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wry)
wry
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔