تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wisp" کے متعقلہ نتائج
wisp کے لیے اردو الفاظ
wisp کے اردو معانی
اسم
- پولا
- مُٹّھا
- جھنڈ
- تنکوں یا گھاس وغیرہ کا چھوٹا سا پُولا
- پتلا لچھا، گچھا یا انبار، جیسے ریشے دار مواد، بالوں یا دھوئیں کا
- نرم و نازک شخص یا شے
- اگیا بیتال
- فانوسِ شیطان
- چھلاوا
wisp के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पूला
- मुट्ठा
- झुंड
- तिनकों या घास वग़ैरा का छोटा सा पूला
- पतला लच्छा, गुच्छा या अंबार, जैसे रेशे-दार मवाद, बालों या धुएँ का
- नर्म-ओ-नाज़ुक शख़्स या शय
- अगया बेताल
- फ़ानूस-ए-शैतान
- छलावा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
واش پینٹِنگ
مصوری کی ایک خاص قسم جس میں رنگوں کو پتلی تہ یا سیال حالت میں استعمال کیا جاتا ہے (جیسے : آبی رنگ مصوری میں) ۔
vasopressin
ایک نخامی ہارمون جس کا کام ادرارِ بول کو گھٹانا(کم پیشاب لانا) اور خون کے دباؤ کو بڑھانا ہے ؛ANITIDIURETIC HORMONE کے نام سے بھی معروف۔.
وَصفی خَط
(مصوری) وہ لکیر جس سے کسی ذی حیات نوع کی کوئی نمایاں خصوصیت یا شناخت ظاہر کرتے ہیں (انگ : Character Line)
واصِف
صفت بیان کرنے والا، تعریف کرنے والا، وصف ظاہر کرنے والا، ثنا خواں (خصوصاً حمد گو)، (مجازاً) مدّاح
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wisp)
wisp
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔