تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wasp" کے متعقلہ نتائج
wasp کے لیے اردو الفاظ
wasp کے اردو معانی
اسم
- (حشریات) بھڑ
- تتیّا
- زنبور
- متعدد کاٹنے والے غشائی پر دار کیڑوں میں سے کوئی جن کی کمر یا نچلا حصہ بہت پتلا ہوتا ہے اور جو گروہوں میں رہتے ہیں
- (مجازاً) ایسا شخص جو بد مزاج، چڑچڑا اور ضرر رساں ہو
wasp के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (हशरियात) भिड़
- ततय्या
- ज़ंबूर
- मुत'अद्दिद काटने वाले ग़िशाई पर-दार कीड़ों में से कोई जिनकी कमर या निचला हिस्सा बहुत पतला होता है और जो गिरोहों में रहते हैं
- (मजाज़न) ऐसा शख़्स जो बद-मिज़ाज, चिड़चिड़ा और ज़रर-रसाँ हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
واش پینٹِنگ
مصوری کی ایک خاص قسم جس میں رنگوں کو پتلی تہ یا سیال حالت میں استعمال کیا جاتا ہے (جیسے : آبی رنگ مصوری میں) ۔
sea wasp
بحر ہند و بحر الکاہل کی فالودہ مچھلی زمرہ Cubomedusae سے تعلق رکھنے والی جس کا نکیلا ڈنک نما پر خطرناک ہوتا ہے ۔.
vasopressin
ایک نخامی ہارمون جس کا کام ادرارِ بول کو گھٹانا(کم پیشاب لانا) اور خون کے دباؤ کو بڑھانا ہے ؛ANITIDIURETIC HORMONE کے نام سے بھی معروف۔.
وَصفی خَط
(مصوری) وہ لکیر جس سے کسی ذی حیات نوع کی کوئی نمایاں خصوصیت یا شناخت ظاہر کرتے ہیں (انگ : Character Line)
واصِف
صفت بیان کرنے والا، تعریف کرنے والا، وصف ظاہر کرنے والا، ثنا خواں (خصوصاً حمد گو)، (مجازاً) مدّاح
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wasp)
wasp
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔