Search results

Saved words

Showing results for "window"

window

dariicha

window sill

کھڑکی کی دہل یا نچلا تختہ، کھڑکی کی نچلی سل۔.

window-shop

درشنی خریداری کرنا، کوئی چیز خریدے بغیر دُکان کی کھڑکیوں میں سجا مال دیکھ کر دل خوش کرنا۔.

window dressing

کھڑکی سنگھار، دریچہ آرائی، دکان کی کھڑکی وغیرہ میں چیزیں سجانے کا فن۔.

window box

کھڑکی بکس؛ پھول پودے اُگانے کی غرض سے کھڑکی کے باہر رکھا ہو ا بکس۔.

window tax

تواریخ: برط کھڑکی محصول، کھڑکیوں یا اسی طرح کے روزنوں پر محصول (جو ۱۸۵۱ء میں منسوخ کردیا گیا) ۔.

window seat

کھڑکی والی نشست، خصوصاً جو کسی کمرے وغیرہ میں بنی کھڑکی کے نیچے ہو۔.

window frame

چوکھٹا جس میں کھڑکی کا شیشہ جڑا ہو۔.

window cleaner

کھڑکی صاف کرنے والا۔.

windowglass

کواڑوں کے شیشے

windowsash

پھر کوٹا

windowed

کھڑکی

windowpane

shiisha

windowblind

جھلملی

windowing

کمپیوٹر: دریچگی؛ کھڑکیوں کا اس طرح استعمال کہ بیک وقت مختلف مثلوں کے حصّے یا مختلف تصویریں نظر آسکیں۔.

wind-down

بول چال: کسی سرگرمی یا جوش میں بتدریج کمی۔.

venetian window

وینسی دریچہ، تین حصّوں میں بٹی کھڑکی جس کا مرکزی حصّہ محرابی اور سب سے بلند ہوتا ہے۔.

french window

دو پَٹّی کھِڑکی

lancet window

فَنِ تَعمير

gable window

پاکھی کھِڑکی

sash window

اوپر تلے لگے ہوئے کھڑکی وغیرہ کے شیشہ دار کھسکواں چوکھٹے۔.

shop window

دکان میں سامان کی نمائش کی شیشے دار کھڑکی۔.

show-window

دکان میں لگی ہوئی نمائش کی کھڑکی۔.

rose window

پھول کی شکل کی گول آرائشی کھڑکی عموماً کندہ کاری سے آراستہ۔.

storm window

موسم سے حفاظت کے لیے کھڑکی کا ایک مزید چوکھٹے دار پٹ ۔.

windward

باد رخ

woundwort

گھاؤ بُوٹی، ان مختلف پودوں میں سے کوئی جن کے بارے میں خیال تھا کہ زخموں کو ٹھیک کر دیتے ہیں، خصوصاً جنسStachys کے پودے۔.

Urdu words for window

window

ˈwɪn.dəʊ

window के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • खिड़की
  • दरीचा
  • ग़ुर्फ़ा
  • किसी 'इमारत की दीवार या कश्ती के कमरे वग़ैरा में एक शिगाफ़ जो हवा या रौशनी या दोनों के अंदर आने की ग़रज़ से बनाया जाए है, उसके चौखटे में ऊपर नीचे खिसकने वाले दो शीशा लगे पट या कोई और चीज़ जुड़ी होती है जिससे पट (दरवाज़ा) बंद हो जाता है
  • उस क़िस्म का दरवाज़ा जो चौखटे, पट्टों या शीशे-दार ख़ानों पर मुश्तमिल हो
  • ऐसे मोखे को बंद करने के लिए चौखटा, पट और शीशे-दार ख़ाने वग़ैरा
  • खिड़की का शीशा
  • लिफ़ाफ़े का वो हिस्सा जो शफ़्फ़ाफ़ हो और जिसमें से मक्तूब-'अलैह का पता देखा जा सके
  • (फ़ज़ाइयात) हवाई जहाज़ों से फेंके जाने वाले धातों के वो टुकड़े जो रेडार में गड़बड़ पैदा करते हैं

सकर्मक क्रिया

  • खिड़की या खिड़कियाँ बनाना

window کے اردو معانی

اسم

  • کھڑکی
  • دریچہ
  • غرفہ
  • کسی عمارت کی دیوار یا کشتی کے کمرے وغیرہ میں ایک شگاف جو ہوا یا روشنی یا دونوں کے اندر آنے کی غرض سے بنایا جاتا ہے، اس کے چوکھٹے میں اوپر نیچے کھسکنے والے دو شیشہ لگے پٹ یا کوئی اور چیز جڑی ہوتی ہے جس سے پٹ (دروازہ) بند ہو جاتا ہے
  • اس قسم کا دروازہ جو چوکھٹے، پٹوں یا شیشے دار خانوں پر مشتمل ہو
  • ایسے موکھے کو بند کرنے کے لیے چوکھٹا، پٹ اور شیشے دار خانے وغیرہ
  • کھڑکی کا شیشہ
  • لفافے کا وہ حصہ جو شفاف ہو اور جس میں سے مکتوب الیہ کا پتا دیکھا جا سکے
  • (فضائیات) ہوائی جہازوں سے پھینکے جانے والے دھاتوں کے وہ ٹکڑے جو ریڈار میں گڑبڑ پیدا کرتے ہیں

فعل متعدی

  • کھڑکی یا کھڑکیاں بنانا

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (window)

Name

Email

Comment

window

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone