تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"whoosh" کے متعقلہ نتائج
whoosh کے لیے اردو الفاظ
whoosh کے اردو معانی
فعل لازم
- سرسراتے ہوئے سیٹی بجانے کے انداز میں تیزی سے چلنا
فعل متعدی
- حرکت کرنا کسی چیز کا سرسراتی ہوئی آواز کے ساتھ
اسم
- تیزی سے سرسرا کر چلنے یا سیٹی بجانے کی آواز
whoosh के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- सरसराते हुए सीटी बजाने के अंदाज़ में तेज़ी से चलना
सकर्मक क्रिया
- हरकत करना किसी चीज़ का सरसराती हुई आवाज़ के साथ
संज्ञा
- तेज़ी से सरसरा कर चलने या सीटी बजाने की आवाज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وَحْشی مِزاج
۱۔ رک ؛ وحشی خصلت ، جس کے مزاج میں وحشت بھری ہو ، وہ شخص جو تنہائی پسند ہو اور آدمیوں سے دور بھاگتا ہو ۔
وَحْشَت زَدَہ
وحشت کا مارا ہوا، وحشت میں مبتلا، ہیبت زدہ، خوف زدہ، رم خوردہ، حواس باختہ، گھبرایا ہوا، خبطی، سودائی، پاگل، مجنوں، (کنایتہ)عاشق
وَحْشَت کا عَہْد
(عمرانیات) تاریخ انسانی کا دور قدیم جس میں انسان ابتدائی تہذیبی مدارج طے کر رہا تھا
وَحْشَت اَثَر
ایسی بات یا مقام وغیرہ جس سے وحشت پیدا ہو، وحشت ناک، مہیب، ہیبت ناک، وحشت سے بھری ہوئی، خوف سے پر، ہراساں کرنے والا
وَحْشَت ناک
بہت ڈراؤنا، خوف سے پر، ڈر اور خوف پیدا کرنے والی، خوفناک، بھیانک، گھبرا دینے والی، دہشت ناک
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (whoosh)
whoosh
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔