تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"weigh" کے متعقلہ نتائج

weigh

تولنا

weigh down

دَبانا

weigh in

رائے

weigh up

جانچْنا

weigh against

موازنہ کرنا

weighty

بھاری

weighhouse

تول گھر

weigher

تولنے والا

weightiness

بوجھ

weighed

تلا ہوا

weightless

بلا وزن

weighage

تولنے کا محصول

weight

پَلَّہ

weighable

تولنے جوگ

weight gain

جسمانی وزن میں اضافہ۔.

weighing

تَوْل

weight-watcher

وزن بین، جسے ہر وقت اپنے وزن کی فکر لاحق رہتی ہو اور جو کم خوری یا محتاط خوری کے ذریعے وزن گھٹانا چاہتا ہو۔.

weighbridge

کانٹا، تول پلا، گاڑیاں تولنے کی مشین، عموماً سڑک پر ایک بڑے پلّے کے طور پر فولادی پلیٹ لگادی جاتی ہے جس کے نیچے زمین دوز مشین ہوتی ہے۔.

weight training

جسمانی کسرت جو وزن اُٹھا کر کی جائے۔.

weighting

برط پاسنگی، اضافی الاؤنس جو بعض صورتوں میں دیا جاتا ہے، خصوصاً رہن سہن کے اخراجات بڑھ جانے کی بنا پر-:

weight lifting

وزن برداری، بھاری وزن اُٹھا نے کا مقابلہ،خصوصاً لوہے کی وہ سلاخ جس کے دونوں سروں پر مختلف وزن بندھے ہوتے ہیں۔.

weighing machine

(آدمیوں یا بھاری بوجھوں کو) تولنے کی مشین۔.

ویٹ لِفٹَر

بھاری وزن اٹھانے والا ، (خصوصاً) لوہے کی وہ سلاخ اٹھانے والا جس کے دونوں سروں پر مختلف وزن بندھے ہوتے ہیں ۔

ویٹ تَھرما مِیٹَر

مائع کے پھیلاؤ کی پیمائش کا ایک آلہ جو سلنڈر کی شکل کے ایک بلب پر مشتمل ہوتا ہے ، جس کے ساتھ ایک دوہری خم دار نلی لگی ہوتی ہے ۔

ویٹ لِفٹِنگ

وزن برداری ، وزن اٹھانے کا مقابلہ ، صحت و تندرستی کا مظاہرہ کرنے کے لیے مقررہ قوانین اور قواعد کے مطابق وزن اٹھانے کا مقابلہ ۔

وَغا پَسَند

جس کے مزاج میں لڑائی اور جنگ ہو ۔

وَغا پَروَر

جنگ کرنے والا، جنگجو

واگھڑی

ایک قوم جو ہرن پکڑتی ہے

وَغَیرَ ذالِک

(عربی ترکیب اُردو میں مستعمل) اور ان کے علاوہ ، اور ان جیسے ۔

وَغَیرَ ذالِکَ

(عربی ترکیب اُردو میں مستعمل) اور ان کے علاوہ ، اور ان جیسے ۔

وَغد

کمینہ ، فرومایہ ، ناکس ؛ بے وقوف ؛ کمزور عقل والا ؛ نالائق ؛ کمزور جسم کا ؛ حقیر.

وِگْھن راج

(ہندو) گنیش جی کا لقب ؛ ہر کام کے شروع میں ہندو ان کی پوجا کرتے ہیںکیونکہ وہ انھیں مشکل کشا خیال کرتے ہیں

واگھا

(پنگل) ایک بحر کا نام

وَغا

لڑائی، جنگ، شور، غوغا، رزم، کارزار، نبرد، جدھ، ہنگامہ، شورش، بلوہ، ہلڑ، دنگا، فساد

وِگھاتی

مارنے والا، قاتل، تلف کرنے والا

وَغَیرَہ

اور اس کے علاوہ، اور اس طرح کے دیگر، اسی طرح کے اور بھی

وَغَیرَہ وَغَیرَہ

وغیرہ (رک) کی تکرار ، اس کے علاوہ اور بھی ۔

وائے غفلت نگۂ شوق

oh (vocative) the negligence of the glance of love

وَغْلی

رک : وغل ؛ شراب ۔

wight

مَخْلُوق

وَغَیرَہا

اور ان کے علاوہ ، اس کے علاوہ (عربی میں مؤنث کے لیے مستعمل لیکن اُردو میں مذکر کے لیے بھی مستعمل) ۔

waghalter

مَذاقِیَہ

وِگْھن

روک، رکاوٹ، خلل، تکلیف، آفت نیز مصیبت

وِگھات

تباہی، بربادی، قتل، ضرب، مخالفت، ممانعت، روک رکاوٹ، اٹکاؤ، چھوڑ دینا، تیاگ

وِگَھٹَن

بگاڑنا، توڑنا، تلف کرنا، تباہی، بربادی، نیز دورکرنا

وَغل

جھوٹے نسب کا دعویٰ کرنے والا ؛ بن بلائے شراب و طعام کی محفل میں آنے والا نیز وہ شراب جو واغل پیے

وَغَیرَہُما

اور ان دو کے علاوہ ۔

واغِل

(لفظاً) داخل ہو کر چھپ جانے والا ؛ (مجازاً) بن بلائے دعوت یا ناؤنوش کی محفل میں آنے والا ؛ بغیر بلائے کھانے پر آموجود ہونے والا شخص

واگُوہار

دھمکی ، گیدڑ بھبکی نیز بکواس ۔

وَغَیرَہُم

اور ان سب کے علاوہ ، اور بہت سے (جمع کے لیے مستعمل) ۔

weigh کے لیے اردو الفاظ

weigh

weɪ

weigh کے اردو معانی

فعل متعدی

  • تولنا
  • وزن کرنا
  • تول کرنا
  • کسی شے کا ترازو سے وزن کرنا یا اس پر کششِ ثقل کا کچھاؤ ناپنا
  • ہاتھ یا کندھے پر کسی شے کو متوازن کرنے کے لیے یا اس کے وزن کا اندازہ کرنے کے لیے اٹھانا
  • وزن کے حساب سے ادا کرنا، مخصوص کرنا یا پیمائش کرنا
  • غور کرنا
  • مقابلہ کرنا
  • قدر و قیمت جانچنا
  • کسی پر وزن یا بوجھ ڈال کر اسے دبانا یا تنگ کرنا
  • دباؤ ڈالنا
  • گرانا
  • ہمت توڑنا
  • (جہاز رانی) اٹھانا یا اونچا کرنا

فعل لازم

  • وزن رکھنا
  • وزن میں برابر ہونا
  • اہم سمجھا جانا
  • کسی کا سہارا لے کر آرام دہ ہونا یا اپنا بوجھ، فرائض یا پریشانیاں سونپ کر فراغت سے ہونا
  • تولنا یا قدر و قیمت کا اندازہ ہونا
  • (جہاز رانی) لنگر اٹھایا جانا

اسم

  • (جہاز رانی) پانی کے اندر حرکت یا راستہ

weigh के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • तौलना
  • वज़्न करना
  • तौल करना
  • किसी शय का तराज़ू से वज़्न करना या उस पर कशिश-ए-सिक़्ल का कछाव नापना
  • हाथ या कंधे पर किसी शय को मुतवाज़िन करने के लिए या उसके वज़्न का अंदाज़ा करने के लिए उठाना
  • वज़्न के हिसाब से अदा करना, मख़्सूस करना या पैमाइश करना
  • ग़ौर करना
  • मुक़ाबला करना
  • क़द्रो-ओ-क़ीमत जाँचना
  • किसी पर वज़्न या बोझ डाल कर उसे दबाना या तंग करना
  • दबाव डालना
  • गिराना
  • हिम्मत तोड़ना
  • (जहाज़-रानी) उठाना या ऊँचा करना

अकर्मक क्रिया

  • वज़्न रखना
  • वज़्न में बराबर होना
  • अहम समझा जाना
  • किसी का सहारा ले कर आरामदेह होना या अपना बोझ, फ़राइज़ या परेशानियाँ सौंप कर फ़राग़त से होना
  • तौलना या क़द्रो-ओ-क़ीमत का अंदाज़ा होना
  • (जहाज़-रानी) लंगर उठाया जाना

संज्ञा

  • (जहाज़-रानी) पानी के अंदर हरकत या रास्ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

weigh

تولنا

weigh down

دَبانا

weigh in

رائے

weigh up

جانچْنا

weigh against

موازنہ کرنا

weighty

بھاری

weighhouse

تول گھر

weigher

تولنے والا

weightiness

بوجھ

weighed

تلا ہوا

weightless

بلا وزن

weighage

تولنے کا محصول

weight

پَلَّہ

weighable

تولنے جوگ

weight gain

جسمانی وزن میں اضافہ۔.

weighing

تَوْل

weight-watcher

وزن بین، جسے ہر وقت اپنے وزن کی فکر لاحق رہتی ہو اور جو کم خوری یا محتاط خوری کے ذریعے وزن گھٹانا چاہتا ہو۔.

weighbridge

کانٹا، تول پلا، گاڑیاں تولنے کی مشین، عموماً سڑک پر ایک بڑے پلّے کے طور پر فولادی پلیٹ لگادی جاتی ہے جس کے نیچے زمین دوز مشین ہوتی ہے۔.

weight training

جسمانی کسرت جو وزن اُٹھا کر کی جائے۔.

weighting

برط پاسنگی، اضافی الاؤنس جو بعض صورتوں میں دیا جاتا ہے، خصوصاً رہن سہن کے اخراجات بڑھ جانے کی بنا پر-:

weight lifting

وزن برداری، بھاری وزن اُٹھا نے کا مقابلہ،خصوصاً لوہے کی وہ سلاخ جس کے دونوں سروں پر مختلف وزن بندھے ہوتے ہیں۔.

weighing machine

(آدمیوں یا بھاری بوجھوں کو) تولنے کی مشین۔.

ویٹ لِفٹَر

بھاری وزن اٹھانے والا ، (خصوصاً) لوہے کی وہ سلاخ اٹھانے والا جس کے دونوں سروں پر مختلف وزن بندھے ہوتے ہیں ۔

ویٹ تَھرما مِیٹَر

مائع کے پھیلاؤ کی پیمائش کا ایک آلہ جو سلنڈر کی شکل کے ایک بلب پر مشتمل ہوتا ہے ، جس کے ساتھ ایک دوہری خم دار نلی لگی ہوتی ہے ۔

ویٹ لِفٹِنگ

وزن برداری ، وزن اٹھانے کا مقابلہ ، صحت و تندرستی کا مظاہرہ کرنے کے لیے مقررہ قوانین اور قواعد کے مطابق وزن اٹھانے کا مقابلہ ۔

وَغا پَسَند

جس کے مزاج میں لڑائی اور جنگ ہو ۔

وَغا پَروَر

جنگ کرنے والا، جنگجو

واگھڑی

ایک قوم جو ہرن پکڑتی ہے

وَغَیرَ ذالِک

(عربی ترکیب اُردو میں مستعمل) اور ان کے علاوہ ، اور ان جیسے ۔

وَغَیرَ ذالِکَ

(عربی ترکیب اُردو میں مستعمل) اور ان کے علاوہ ، اور ان جیسے ۔

وَغد

کمینہ ، فرومایہ ، ناکس ؛ بے وقوف ؛ کمزور عقل والا ؛ نالائق ؛ کمزور جسم کا ؛ حقیر.

وِگْھن راج

(ہندو) گنیش جی کا لقب ؛ ہر کام کے شروع میں ہندو ان کی پوجا کرتے ہیںکیونکہ وہ انھیں مشکل کشا خیال کرتے ہیں

واگھا

(پنگل) ایک بحر کا نام

وَغا

لڑائی، جنگ، شور، غوغا، رزم، کارزار، نبرد، جدھ، ہنگامہ، شورش، بلوہ، ہلڑ، دنگا، فساد

وِگھاتی

مارنے والا، قاتل، تلف کرنے والا

وَغَیرَہ

اور اس کے علاوہ، اور اس طرح کے دیگر، اسی طرح کے اور بھی

وَغَیرَہ وَغَیرَہ

وغیرہ (رک) کی تکرار ، اس کے علاوہ اور بھی ۔

وائے غفلت نگۂ شوق

oh (vocative) the negligence of the glance of love

وَغْلی

رک : وغل ؛ شراب ۔

wight

مَخْلُوق

وَغَیرَہا

اور ان کے علاوہ ، اس کے علاوہ (عربی میں مؤنث کے لیے مستعمل لیکن اُردو میں مذکر کے لیے بھی مستعمل) ۔

waghalter

مَذاقِیَہ

وِگْھن

روک، رکاوٹ، خلل، تکلیف، آفت نیز مصیبت

وِگھات

تباہی، بربادی، قتل، ضرب، مخالفت، ممانعت، روک رکاوٹ، اٹکاؤ، چھوڑ دینا، تیاگ

وِگَھٹَن

بگاڑنا، توڑنا، تلف کرنا، تباہی، بربادی، نیز دورکرنا

وَغل

جھوٹے نسب کا دعویٰ کرنے والا ؛ بن بلائے شراب و طعام کی محفل میں آنے والا نیز وہ شراب جو واغل پیے

وَغَیرَہُما

اور ان دو کے علاوہ ۔

واغِل

(لفظاً) داخل ہو کر چھپ جانے والا ؛ (مجازاً) بن بلائے دعوت یا ناؤنوش کی محفل میں آنے والا ؛ بغیر بلائے کھانے پر آموجود ہونے والا شخص

واگُوہار

دھمکی ، گیدڑ بھبکی نیز بکواس ۔

وَغَیرَہُم

اور ان سب کے علاوہ ، اور بہت سے (جمع کے لیے مستعمل) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (weigh)

نام

ای-میل

تبصرہ

weigh

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone