تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"weight" کے متعقلہ نتائج
weight کے لیے اردو الفاظ
weight کے اردو معانی
اسم
- بوجھ
- وزن
- بار، باٹ
- کششِ ثقل
- کسی جسم کے زمین کے مرکز یا کسی دیگر جرم سماوی کی جانب، رجوع کرنے کی پیمائش جو جسم کی کمیت کو اس کے تجاذبی اسراع سے ضرب دینے سے حاصل ہوتی ہے
- کمیت یا وزن ناپنے کی اکائی
- ایسی اکائیوں کا نظام
- کسی شے کی مقدار جو وزن سے معلوم کی جائے
- کوئی وزنی کمیت یا شے بالخصوص وہ اشیا جو وزن کی بنا پر کسی چیز کو دبائے رکھنے یا کسی میکانی نظام کو چلانے یا بطور دھڑے مستعمل ہوں
- (مجازاً) بوجھ، جیسے کسی ذمہ داری کا
- دباؤ
- اہمیت، نتائج یا مؤثر اثرات
- (ریاضی) ایک ترتیب میں موجود دوسری اشیا کی نسبت کی ایک شے کی اہمیت گھٹانے یا بڑھانے کے لیے اس کی تفویض کردہ قیمت
- مخصوص موسم کی مناسبت کے لحاظ سے کپڑوں کا ہلکا پن یا بھاری پن
- باکسروں یا پہلوانوں کی ذاتی جسمانی وزن کے لحاظ سے دجہ بندی
- رکاوٹوں والی دوڑ میں گھوڑوں کے اٹھانے کا مخصوص وزن
فعل متعدی
- وزن بڑھانا
- مزید بوجھ ڈالنا
- بوجھل کر دینا
- بھاری کر دینا
- ایک بوجھ یا بہت سے بوجھ ساتھ کر دینا
- وزن ڈالنا
- وزن زیادہ کرنا
- (ریاضی) کسی حجم کا وزن مقرر کرنا یا اہمیت بڑھانا
- (پارچہ بافی) کیمیائی مادے، کلف وغیرہ لگا کر کپڑے کا وزن اور حجم بڑھانا
weight के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोझ
- वज़्न
- बार, बाट
- कशिश-ए-सिक़्ल
- किसी जिस्म के ज़मीन के मरकज़ या किसी दीगर जुर्म-ए-समावी की जानिब, रुजू' करने की पैमाइश जो जिस्म की कमिय्यत को उसके तजाज़ुबी इसरा' से ज़र्ब देने से हासिल होती है
- कमिय्यत या वज़्न नापने की इकाई
- ऐसी इकाइयों का निज़ाम
- किसी शय की मिक़दार जो वज़्न से मा'लूम की जाए
- कोई वज़्नी कमीय्यत या शय बिल-ख़ुसूस वो अश्या जो वज़्न की बिना पर किसी चीज़ को दबाए रखने या किसी मेकानी निज़ाम को चलाने या बतौर धड़े मुस्ता'मल हों
- (मजाज़न) बोझ, जैसे किसी ज़िम्मेदारी का
- दबाव
- अहमियत, नताइज या मुअस्सिर असरात
- (रियाज़ी) एक तरतीब में मौजूद दूसरी अश्या की निस्बत की एक शय की अहमियत घटाने या बढ़ाने के लिए उसकी तफ़वीज़-कर्दा क़ीमत
- मख़्सूस मौसम की मुनासिबत के लिहाज़ से कपड़ों का हल्का-पन या भारी-पन
- बॉक्सरों या पहलवानों की ज़ाती जिस्मानी वज़्न के लिहाज़ से दर्जा-बंदी
- रुकावटों वाली दौड़ में घोड़ों के उठाने का मख़्सूस वज़्न
सकर्मक क्रिया
- वज़्न बढ़ाना
- मज़ीद बोझ डालना
- बोझल कर देना
- भारी कर देना
- एक बोझ या बहुत से बोझ साथ कर देना
- वज़्न डालना
- वज़्न ज़ियादा करना
- (रियाज़ी) किसी हज्म का वज़्न मुक़र्रर करना या हा अहमियत बढ़ाना
- (पार्चा-बाफ़ी) कीमियाई माद्दे, कलफ़ वग़ैरा लगा कर कपड़े का वज़्न और हज़्न बढ़ाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
weight-watcher
وزن بین، جسے ہر وقت اپنے وزن کی فکر لاحق رہتی ہو اور جو کم خوری یا محتاط خوری کے ذریعے وزن گھٹانا چاہتا ہو۔.
weight lifting
وزن برداری، بھاری وزن اُٹھا نے کا مقابلہ،خصوصاً لوہے کی وہ سلاخ جس کے دونوں سروں پر مختلف وزن بندھے ہوتے ہیں۔.
ویٹ لِفٹَر
بھاری وزن اٹھانے والا ، (خصوصاً) لوہے کی وہ سلاخ اٹھانے والا جس کے دونوں سروں پر مختلف وزن بندھے ہوتے ہیں ۔
ویٹ لِفٹِنگ
وزن برداری ، وزن اٹھانے کا مقابلہ ، صحت و تندرستی کا مظاہرہ کرنے کے لیے مقررہ قوانین اور قواعد کے مطابق وزن اٹھانے کا مقابلہ ۔
ویٹ تَھرما مِیٹَر
مائع کے پھیلاؤ کی پیمائش کا ایک آلہ جو سلنڈر کی شکل کے ایک بلب پر مشتمل ہوتا ہے ، جس کے ساتھ ایک دوہری خم دار نلی لگی ہوتی ہے ۔
weighting
برط پاسنگی، اضافی الاؤنس جو بعض صورتوں میں دیا جاتا ہے، خصوصاً رہن سہن کے اخراجات بڑھ جانے کی بنا پر-:
welter weight
بعض کھیلوں میں وزن کاایک معیارجو ہلکے اور درمیانی وزن کے بین بین ہوتا ہے، لیکن وزن کاتعیّن پیشہ ور اور شوقیہ مکّے بازوں، پہلوانوں اور وزن برداروں کے حوالے سے الگ الگ ہے، شوقیہ مکّے باز کا وزن ۶۷ ۔ ۵ء۶۳ کلو گرام ہوتا ہے۔.
bantam weight
بعض کھیلوں میں کھلاڑی کے جسمانی وزن، فلائی ویٹ اور فیدر ویٹ کا درمیانی درجہ، شوقیہ مکّے بازی میں۔ ۵۱-۴ کلو گرام وزن، پیشہ ور مکّے بازوں اور پہلوانوں کے لیے اس میں فرق ہوتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (weight)
weight
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔