تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"weapon" کے متعقلہ نتائج
weapon کے لیے اردو الفاظ
weapon کے اردو معانی
اسم
- ہتھیار
- آلہ
- ذریعہ
- جنگ میں بچاؤ یا حملہ کرنے کے لیے استعمال ہونے والا کوئی ہتھیار
- دشمنوں یا مخالفین کے ساتھ لڑائی میں استعمال ہونے والا کوئی آلہ یا ہتھیار
- (حیوانات) ڈنک، پنجے، سینگ یا اسی نوعیت کا کوئی بھی عضو، جو جانور اپنے دفاع یا حملے کے لیے استعمال کرتے ہیں
فعل متعدی
- ہتھیار مہیا کرنا یا ہتھیاروں سے لیس کرنا
weapon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हथियार
- आला
- ज़रिया'
- जंग में बचाव या हमला करने के लिए इस्ते'माल होने वाला कोई हथियार
- दुश्मनों या मुख़ालिफ़ीन के साथ लड़ाई में इस्ते'माल होने वाला कोई आला या हथियार
- (हैवानात) डंक, पंजे, सींग या उसी नौ'इय्यत का कोई भी 'उज़्व, जो जानवर अपने दिफ़ा' या हमले के लिए इस्ते'माल करते हैं
सकर्मक क्रिया
- हथियार मुहय्या करना या हथियारों से लैस करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (weapon)
weapon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔