تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وہ پانی مُلتان بَہہ گَیا" کے متعقلہ نتائج

وہ پانی مُلتان بَہہ گَیا

۔اب موقع جاتا رہا۔ وہ بات گئی گزری ہوئی۔

وہ پانی مُلتان گَیا

موقع ہاتھ سے جاتا رہا ، رات گئی بات گئی کے مثل ، وہ بات اب کوسوں دور گئی ۔

اَب وہ پانی مُلْتان بَہہ گَیا

وہ معیار اب ختم ہو گیا

وہ پانی مُلتان گَیا، وہ بُونْد وِلایَت گَئی

وہ بات اب نہیں رہی اور کوسوں دور ہوگئی ، اب اس بات کا وقت نکل گیا

خُوش وہ پَٹھانی نِکَل گَیا پانی

جب کسی کے کام سے خوش ہوں تو کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں وہ پانی مُلتان بَہہ گَیا کے معانیدیکھیے

وہ پانی مُلتان بَہہ گَیا

vo paanii multaan bah gayaaवो पानी मुल्तान बह गया

وہ پانی مُلتان بَہہ گَیا کے اردو معانی

  • ۔اب موقع جاتا رہا۔ وہ بات گئی گزری ہوئی۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وہ پانی مُلتان بَہہ گَیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وہ پانی مُلتان بَہہ گَیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words