تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُضُو ٹُوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں وُضُو ٹُوٹْنا کے معانیدیکھیے

وُضُو ٹُوٹْنا

vuzuu TuuTnaaवुज़ू टूटना

محاورہ

مادہ: وُضُو

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

وُضُو ٹُوٹْنا کے اردو معانی

  • کوئی ایسی صورت پیش آنا (مثلا ًاخراج ریح یا بول وغیرہ) جس سے شرعا ًوضو قائم نہیں رہتا، وضو جاتا رہنا، وضو ختم ہوا، وضو کی حالت باقی نہ رہی، طہارت قائم نہ رہنا
  • نیت میں فرق آنا، ارادہ بدل جانا

Urdu meaning of vuzuu TuuTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii a.isii suurat pesh aanaa (maslaa ha Kharaaj riyaa ya bol vaGaira) jis se shira vuzuu qaayam nahii.n rahtaa, vuzuu jaataa rahnaa, vuzuu Khatm hu.a, vuzuu kii haalat baaqii na rahii, tahaarat qaayam na rahnaa
  • niiyat me.n farq aanaa, iraada badal jaana

English meaning of vuzuu TuuTnaa

  • the purity or efficacy of one's devotions to be destroyed

वुज़ू टूटना के हिंदी अर्थ

  • किसी ऐसी स्थिति का सामने आना (जैसे मूत्र एवं अपान आदि) जिससे शास्त्र के अनुसार वुज़ू (प्रार्थना से पूर्व मुसलमानों के हाथ मुँह धुलने की विधि) स्थापित नहीं रहता, वुज़ू जाता रहना, वुज़ू समाप्त हुआ, वुज़ू की स्थिति स्थिर न रही, पवित्रता स्थापित न रहना
  • संकल्प में अंतर आना, योजना बदल जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُضُو ٹُوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُضُو ٹُوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone