تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وہ دِن اور آج کا دِن" کے متعقلہ نتائج

وہ دِن اور آج کا دِن

اس دن سے آج تک، تب سے لے کر اب تک، جب سے اب تک (بالعموم یہ ظاہر کرنے کے لیے مستعمل کہ فلاں وقت سے اب تک وہی روش ہے یا کوئی تبدیلی نہیں ہوئی)

وُہ دِن آج کا دِن

وُہ دِن ہے اَور آج کا دِن ہے

وہ دِن اَور آج کا دِن

یعنی اس دن سے آج تک

یِہ دُنیا دِن چار ہے سَنگ نَہ تیرے جا، سائیں کا رَکھ آسرا اور وا سے ہی نیہہ لگا

یہ دنیا فانی ہے خدا سے دھیان لگا

وُہ دِن گُزَر گَئے کہ پَسِینَہ گُلاب تھا

یعنی ہمارے اقبال کا زمانہ باقی نہیں رہا پہلے ہمارے پسینے کو بھی گلاب سمجھا جاتا تھا اب وہ بات کہاں

وہ دِن گَئے کہ خَلِیل خاں فاخْتَہ مارا کَرتے تھے

اقبال کا زمانہ گزرگیا، وہ دن نہیں رہے، وہ زمانہ نہیں رہے

وہ دِن ڈُبّا کِہ گھوڑی چَڑھا کُبّا

جس دن یہ عیب دار شخص گھوڑی چڑھے گا وہ دن تباہی کا ہوگا

اردو، انگلش اور ہندی میں وہ دِن اور آج کا دِن کے معانیدیکھیے

وہ دِن اور آج کا دِن

vo din aur aaj kaa dinवो दिन और आज का दिन

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

وہ دِن اور آج کا دِن کے اردو معانی

  • اس دن سے آج تک، تب سے لے کر اب تک، جب سے اب تک (بالعموم یہ ظاہر کرنے کے لیے مستعمل کہ فلاں وقت سے اب تک وہی روش ہے یا کوئی تبدیلی نہیں ہوئی)

Urdu meaning of vo din aur aaj kaa din

  • Roman
  • Urdu

  • is din se aaj tak, tab se lekar ab tak, jab se ab tak (bila.umuum ye zaahir karne ke li.e mustaamal ki fulaa.n vaqt se ab tak vahii ravish hai ya ko.ii tabdiilii nahii.n hu.ii

English meaning of vo din aur aaj kaa din

  • never since then, never after

वो दिन और आज का दिन के हिंदी अर्थ

  • उस दिन से आज तक, तब से लेकर अब तक, जब से अब तक (साधारणतया यह प्रकट करने के लिए प्रयुक्त कि फ़ुलाँ समय से अब तक वही रंग-ढंग है या कोई परिवर्तन नहीं हुआ)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وہ دِن اور آج کا دِن

اس دن سے آج تک، تب سے لے کر اب تک، جب سے اب تک (بالعموم یہ ظاہر کرنے کے لیے مستعمل کہ فلاں وقت سے اب تک وہی روش ہے یا کوئی تبدیلی نہیں ہوئی)

وُہ دِن آج کا دِن

اس دن سے آج تک، تب سے لے کر اب تک، جب سے اب تک (بالعموم یہ ظاہر کرنے کے لیے مستعمل کہ فلاں وقت سے اب تک وہی روش ہے یا کوئی تبدیلی نہیں ہوئی)

وُہ دِن ہے اَور آج کا دِن ہے

اس دن سے آج تک، تب سے لے کر اب تک، جب سے اب تک (بالعموم یہ ظاہر کرنے کے لیے مستعمل کہ فلاں وقت سے اب تک وہی روش ہے یا کوئی تبدیلی نہیں ہوئی)

وہ دِن اَور آج کا دِن

یعنی اس دن سے آج تک

یِہ دُنیا دِن چار ہے سَنگ نَہ تیرے جا، سائیں کا رَکھ آسرا اور وا سے ہی نیہہ لگا

یہ دنیا فانی ہے خدا سے دھیان لگا

وُہ دِن گُزَر گَئے کہ پَسِینَہ گُلاب تھا

یعنی ہمارے اقبال کا زمانہ باقی نہیں رہا پہلے ہمارے پسینے کو بھی گلاب سمجھا جاتا تھا اب وہ بات کہاں

وہ دِن گَئے کہ خَلِیل خاں فاخْتَہ مارا کَرتے تھے

اقبال کا زمانہ گزرگیا، وہ دن نہیں رہے، وہ زمانہ نہیں رہے

وہ دِن ڈُبّا کِہ گھوڑی چَڑھا کُبّا

جس دن یہ عیب دار شخص گھوڑی چڑھے گا وہ دن تباہی کا ہوگا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وہ دِن اور آج کا دِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

وہ دِن اور آج کا دِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone