تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وِصال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وِصال کے معانیدیکھیے
Roman
وِصال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لفظاً) آپس میں مل جانا
-
(مجازاً) دو چیزوں کا ایک ہو جانا، ملاقات، ملاپ، ملنا، قرب، ملن
مثال • سورداس نے رادھا سے وصال کا بیان بڑے دلکش پیرائے میں کیا ہے
- (کنایۃً) وصل، ہم بستری، جماع، مباشرت
- موت، انتقال، وفات (بالخصوص کسی نیک ہستی کے لیے مستعمل)
- (تصوف) تعین کا اٹھ جانا اور ہستی مجازی سے جدائی کا واضح ہونا، عارف خدا رسیدہ کا مرنا کیونکہ حق تعالیٰ سے یہ گویا ان کا وصل ہوتا ہے، نیک ہستیوں کی رحلت، بزرگان دین کا انتقال
- (تصوف) دوئی کا خیال دل سے دور کرنا اور ذات الٰہی میں محو ہونا، سالک کا ماسوا ئے اﷲ سے منقطع ہو جانا اور اپنی ذات کو صفات الٰہی میں فنا کر دینا، (خصوصاً) روحانی سفر کا ساتواں درجہ جس میں مجذوب کو خدا کا دیدار ہوتا ہے یہ درجہ فنا فی اللہ کے درجے سے پہلے ہوتا ہے
- باب، حصہ
- دو یا اس سے زائد روزے اس طرح رکھنا کہ درمیان میں افطار نہ کیا جائے (سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے)
- ملانے یا جوڑنے کا کام، جڑا ہوا رکھنا نیز چاہنا، طلب کرنا
وضاحتی ویڈیو
شعر
ہزار رخ ترے ملنے کے ہیں نہ ملنے میں
کسے فراق کہوں اور کسے وصال کہوں
ذرا وصال کے بعد آئنہ تو دیکھ اے دوست
ترے جمال کی دوشیزگی نکھر آئی
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی
Urdu meaning of visaal
Roman
- (lafzan) aapas me.n mil jaana
- (majaazan) do chiizo.n ka ek ho jaana, mulaaqaat, milaap, milnaa, qurab, milan
- (kanaa.en) vasl, hamabisatrii, jamaa, mubaasharat
- maut, intiqaal, vafaat (bilaKhsuus kisii nek hastii ke li.e mustaamal
- (tasavvuf) taayyun ka uTh jaana aur hastii majaazii se judaa.ii ka vaazih honaa, aarif Khudaa rsiida ka marnaa kyonki haqataalaa se ye goya un ka vasl hotaa hai, nek hastiiyo.n kii rahlat, buzrgaan-e-diin - ka intiqaal
- (tasavvuf) dave ka Khyaal dil se duur karnaa aur zaat ilaahii me.n mahv honaa, saalik ka maasiva e allaah se munaqte ho jaana aur apnii zaat ko sifaat ilaahii me.n fan kar denaa, (Khusuusan) ruhaanii safar ka saatvaa.n darja jis me.n majzuub ko Khudaa ka diidaar hotaa hai ye darja fan fii allaah ke darje se pahle hotaa hai
- baab, hissaa
- do ya is se zaa.id roze is tarah rakhnaa ki daramyaan me.n iftaar na kiya jaaye (suruur kaunain sillii allaah alaihi-o-aalaa vasallam ne is se manaa farmaayaa hai
- milaane ya jo.Dne ka kaam, ju.Daa hu.a rakhnaa niiz chaahnaa, talab karnaa
English meaning of visaal
Noun, Masculine
- ( Lexical) meeting, interview
-
( Metaphorically) connection, union
Example • Surdas ne Radha se wisal ka bayan bade dilkash pairaae mein kiya hai
- ( Figurative) meeting with beloved, intercourse, conjunction
- (in the language of Sufis) dying, death (usually for pious soul or saint)
- (Sufism) attainment of mystical union with God
- (Sufism) removing the thought of Dualism from the heart and being lost in contemplation of God
- chapter, section
- arrival (at), attainment
विसाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (शाब्दिक) आपस में मिल जाना
-
( लाक्षणिक) दो चीज़ों का एक हो जाना, मिलना, मिलाप, मिलन, मेल, सयोग, निकटता, मुलाक़ात
उदाहरण • सूरदास ने राधा से विसाल का बयान बड़े दिलकश पैराए में किया है
- (संकेतात्मक) प्रेमी और प्रेमिका का संयोग, प्रेमी और प्रेमिका का मिलन, सहवास, संभोग
- मृत्यु, मौत (विशेष रूप से किसी पुनीतात्मा के लिए प्रयुक्त )
- (सूफ़ीवाद) किसी ब्रह्म्ज्ञानी की मृत्यु क्योंकि ईश्वर से मानो उनका मिलन होता है, पुनीतात्मा की मृत्यु, धार्मिक गुरुओं की मृत्यु
- (सूफ़ीवाद) दुई का विचार दिल से दूर करना और ब्रह्म में स्वयं का विलीन होना, साधक का ईश्वर के अतिरिक्त विच्छेद हो जाना और अपने अस्तित्व को ब्रह्म में लीन कर देना, (विशेषतः) आत्मिक यात्रा की सप्तम श्रेणी जिसमें साधक को ईश्वर का दर्शन होता है ये श्रेणी ब्रह्मलीनता की श्रेणी से पहले होता है, आत्मा का ईश्वर में मिलना
- अध्याय, भाग
- दो या इससे अधिक रोज़े (व्रत या उपवास) इस प्रकार रखना कि बीच में भंग न किया जाए (पैग़म्बर मोहम्मद ने ऐसे उपवास से मना किया है)
- मिलाने या जोड़ने का काम, जुड़ा हुआ रखना अथवा चाहना, तलब करना
وِصال کے مترادفات
وِصال کے متضادات
وِصال کے قافیہ الفاظ
وِصال کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِخْتِیار
حکم چلانے کی اہلیت، کسی بات یا معاملے پر پورا پورا تصرف حاصل ہونے کی حیثیت، آئینی طورپر حل وعقد یا تصرف کا استحقاق، اقتدار حاکمیت
اِخْتِیارِ سَماعَت
(قانون) وہ حق جو عدلیہ کے قانون کے مطابق کسی حاکم کو مقدمہ سننے اور اس کا فیصلہ کرنے سے متعلق حاصل ہو
اِخْتِیار بَدَسْتِ مُخْتار
ہمیں جوکچھ سمجھانا تھا سمجھا چکے اب عمل کرنے نہ کرنے کا تمہیں اختیار ہے، اس سے زیادہ اور کچھ ہمارے اختیار میں نہیں (عموماً آئندہ کے ساتھ مستعمل)
اِخْتِیارِ ابتِدائی
(قانون) عدلیہ کے قانون کے مطابق مقدمے کی ابتدائی سماعت کے حقوق جو کسی حاکم کو حاصل ہوں، حاکم عدلیہ کے اعلیٰ اختیارات سے نیچے کے اختیارات
اِخْتِیارِ سَرسَری
(قانون) وہ حقوق جوعدلیہ کے قانون کے مطابق کسی حاکم کو مقدمے کے سلسلے میں بلا قید وشرط حاصل ہوں
اِخْتِیارِ تَمِیْزی
(متضاد یا مختلف باتوں میں سے ایک کو پسند کرنے سے متعلق حق یا منصب رکھنے والے کے) ذوق سلیم یا تجربے کا فیصلہ.
اِخْتِیارِ آمَد و رَفْت
(قانون) عدلیہ کے قانون کے مطابق کسی راستے سے گزرنے کے حقوق، حق گزر، حق آسائش
فَلْسَفَۂ اِخْتِیار
(علم کلام) انسان اپنے افعال کو اپنے ارادے سے انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے اور قدرت کی طرف سے مجبورِ محض نہیں ہے (جبریہ کی ضد).
تَعَدُّدِ اِخْتِیار
ایک شخص کا ایک سے زیادہ عہدوں (خصوصاً کلیسائی عہدوں) پر قابض ہونا، (سیاسیات) کثرت وجود (خلاف وحدت وجود ، وحدت جوہر) ، کثرت جوہر، کثرت پسندی ، انگ : Pluralism کا ترجمہ
سُپید و سِیاہ کا اِخْتِیار
کامل اِختیار ، بنانے بگاڑے کا اِختیار ، ہر طرح سے تَصَرُ٘ف کرنے کا اِختیار
صاحِبِ اِخْتِیار
جو اپنی مرضی سے کوئی کام کرے ، جسے انتخاب کا حق ہو، جسے کسی قسم کا اختیار سپرد ہو، خود مختار، مطلق العنان، بااختیار
پَرائے دِل پَر اِخْتِیار نَہِیں
دوسرے کے خیال یا مرضی وغیرہ کو بدلنا یا سے اپنی مرضی کے مطابق بنانا کسی کے بس کی بات نہیں.
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mutarjim
मुतर्जिम
.مُتَرْجِم
translator, interpreter
[ Darkhwast padh kar sunaya aur ek mutarjim us waqt Farsi mein uska tarjama karta gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tarjama
तर्जमा
.تَرْجَمَہ
translation, interpretation
[ Quran Sharif ka tarjama duniya ki zyada-tar zabanon mein maujood hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tafsiir
तफ़्सीर
.تَفْسِیر
interpretation, commentary
[ Sanskrit ashlokon ki tafseer sab ke bas ki baat nahin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ibtidaa
इब्तिदा
.اِبْتِدا
start, beginning
[ Mere dada jis kaam ki bhi ibtida karte hain use pura kar ke hi dam lete hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mansuuba
मंसूबा
.مَنصُوبَہ
plan, design, scheme, project
[ Mansooba bana kar wo dohri sargarmi se apne kamon mein lag gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tahqiiq
तहक़ीक़
.تَحْقِیق
research, truth, exactness, fact
[ Science ek aisa ilm hai jiski buniyad tahqiq par hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daryaaft
दरयाफ़्त
.دَریافْت
investigation, discovery, disclosure
[ Colombes ne America daryaft kar ke ilm-e-jughrafiya men ek baab joD diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nafrat
नफ़रत
.نَفرَت
hate, hatred, abhorrence
[ Kisi se bhi nafrat mat karo kyonki ham sabhi ek hi khudaa ki aulad hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaana-ja.ngii
ख़ाना-जंगी
.خانَہ جَنْگی
civil war, insurgency, intestine broils, disturbance, duel
[ Libya ki khanajangi use gharibi aur bhookmari ki janib dhakel degi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mubaalaGa-aamez
मुबालग़ा-आमेज़
.مُبالَغَہ آمیز
exaggerative, hyperbolical
[ Aap kii mubalagha aamez baton par kaun dhyan dega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وِصال)
وِصال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔