تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"virga" کے متعقلہ نتائج
virga کے لیے اردو الفاظ
virga کے اردو معانی
اسم
- موسمیات: ( واحد نیز ج) بارش وغیرہ کی دھاریاں جو بادلوں کے نیچے معلق نظرآئیں مگر زمین تک پہنچنے سے پہلے بخارات میں تبدیل ہو جائیں۔.
virga के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मौसमियात: ( वाहिद नीज़ ज) बारिश वग़ैरा की धारियां जो बादलों के नीचे मुअल्लक़ नज़राएं मगर ज़मीन तक पहुंचने से पहले बुख़ारात में तबदील हो जाएं।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
virga
موسمیات: ( واحد نیز ج) بارش وغیرہ کی دھاریاں جو بادلوں کے نیچے معلق نظرآئیں مگر زمین تک پہنچنے سے پہلے بخارات میں تبدیل ہو جائیں۔.
وارگو
ایک درخت جو ۳۵۰۰ فٹ بلندی پر ہوتا ہے اور عمارتی لکڑی کے لیے مشہور ہے سسو اور سنڈرہ دریاؤں کے کنارے پایا جاتا ہے ۔
virgo
فلکیات: ستاروں کا ایک بڑا مجموعہ (the Virgin) جس کا تعلق تیار فصلوں سے ہے اور کسی دیوی یا دوشیزہ کی نمائندگی کرتا ہے۔.
وَرْگَمّا
ایک درخت جس کے پتوں کا رنگ بادامی اور ہیئت کسی قدر دل سے مشابہ ہوتی ہے تیز و تلخ چھال کا درخت جسے بعض پیلو کا درخت بتاتے ہیں اور بعض اور چیز کا ، یہ دو قسم کا ہوتا ہے سفید اور سیاہ
virgin honey
اچھوتا شہد، اچھوتے چھتّی سے لیا گیا شہد، وہ شہد جو چھتّی کو گرمائے یا نچوڑے بغیر حاصل کیا گیا ہو۔.
virginia creeper
شمالی امریکی بیل جسے خاص طور پر اس لیے لگایا جاتا ہے کہ خزاں میں اس کے پتّے بالکل لال ہو جاتے ہیں۔.
وَرْجِینِیا
تمباکو کی ایک قسم جو امریکی ریاست ورجینیا سے موسوم ہے ، اسے اعلیٰ درجے کی قسم سمجھا جاتا ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (virga)
virga
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔