تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"virgo" کے متعقلہ نتائج

virgo

فلکیات: ستاروں کا ایک بڑا مجموعہ (the Virgin) جس کا تعلق تیار فصلوں سے ہے اور کسی دیوی یا دوشیزہ کی نمائندگی کرتا ہے۔.

وارگو

ایک درخت جو ۳۵۰۰ فٹ بلندی پر ہوتا ہے اور عمارتی لکڑی کے لیے مشہور ہے سسو اور سنڈرہ دریاؤں کے کنارے پایا جاتا ہے ۔

verge

ڈھال

virago

چڑچڑی عورت

وَیراگی

recluse, hermit

وِراگی

بیراگی ، رہبانیت ، پرہیزگاری .

وَرْگی

طرح کی ، مثل ، مشابہ ، مانند ، جیسی۔

وَرْگَہ

جیسا ، مثل ؛ طرح کا ۔

virga

موسمیات: ( واحد نیز ج) بارش وغیرہ کی دھاریاں جو بادلوں کے نیچے معلق نظرآئیں مگر زمین تک پہنچنے سے پہلے بخارات میں تبدیل ہو جائیں۔.

virgulate

ڈنڈے کی شکل کا

virgule

خط اریبی، ترچھی لکیر جو لفظوں یا سطروں کے درمیان تقسیم کی علامت کا کام دے۔.

قانُونِ آوارْگِی

(قانون) ایسا قانون جس کے تحت آوارہ اشخاص کو سزا دی جاتی ہے.

عَالَمِ آوَارْگِی

wandering state

رِواجی آوارَگی

گھومنا پھرنا، عام تفریح

virgo کے لیے اردو الفاظ

virgo

ˈvɜː.ɡəʊ

virgo کے اردو معانی

اسم

  • فلکیات: ستاروں کا ایک بڑا مجموعہ (the Virgin) جس کا تعلق تیار فصلوں سے ہے اور کسی دیوی یا دوشیزہ کی نمائندگی کرتا ہے۔.
  • علم نجوم: (الف) آسمان کا چھٹا برج جس میں سورج ۲۳ اگست کے قریب داخل ہوتاہے، سنبلہ، کنیا راس (ب) کوئی شخص جو ان دنوں میں پیدا ہوا ہو جب سورج سنبلہ میں ہوتا ہے۔.

virgo के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • फ़लकियात: सितारों का एक बड़ा मजमूआ (the Virgin) जिस का ताल्लुक़ तैय्यार फसलों से है और किसी देवी या दोशीज़ा की नुमाइंदगी करता है।
  • इलम नुजूम: (अलिफ़) आसमान का छटा बुरज जिस में सूरज २३ अगस्त के क़रीब दाख़िल होताहै, सनबला, कन्या रास (ब) कोई शख़्स जो इन दिनों में पैदा हुआ हो जब सूरज सनबला में होता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

virgo

فلکیات: ستاروں کا ایک بڑا مجموعہ (the Virgin) جس کا تعلق تیار فصلوں سے ہے اور کسی دیوی یا دوشیزہ کی نمائندگی کرتا ہے۔.

وارگو

ایک درخت جو ۳۵۰۰ فٹ بلندی پر ہوتا ہے اور عمارتی لکڑی کے لیے مشہور ہے سسو اور سنڈرہ دریاؤں کے کنارے پایا جاتا ہے ۔

verge

ڈھال

virago

چڑچڑی عورت

وَیراگی

recluse, hermit

وِراگی

بیراگی ، رہبانیت ، پرہیزگاری .

وَرْگی

طرح کی ، مثل ، مشابہ ، مانند ، جیسی۔

وَرْگَہ

جیسا ، مثل ؛ طرح کا ۔

virga

موسمیات: ( واحد نیز ج) بارش وغیرہ کی دھاریاں جو بادلوں کے نیچے معلق نظرآئیں مگر زمین تک پہنچنے سے پہلے بخارات میں تبدیل ہو جائیں۔.

virgulate

ڈنڈے کی شکل کا

virgule

خط اریبی، ترچھی لکیر جو لفظوں یا سطروں کے درمیان تقسیم کی علامت کا کام دے۔.

قانُونِ آوارْگِی

(قانون) ایسا قانون جس کے تحت آوارہ اشخاص کو سزا دی جاتی ہے.

عَالَمِ آوَارْگِی

wandering state

رِواجی آوارَگی

گھومنا پھرنا، عام تفریح

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (virgo)

نام

ای-میل

تبصرہ

virgo

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone