تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"viral" کے متعقلہ نتائج
viral کے لیے اردو الفاظ
viral کے اردو معانی
- سم آلود
viral के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सिम आलूद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وَرَل
چھپکلی سے مشابہ ایک صحرائی پنجے دار جانور جس کا سر چوڑا ، دُم پتلی اور رنگ سرخی مائل زرد ہوتا ہے یہ زمین میں بل بنا کر رہتا ہے ۔
virelay
ایک طرح کی چھوٹی (پرانی فرانسیسی) غنائی نظم جس کے ہر بند میں صرف دو قافیے ادل بدل کر آتے ہیں۔.
وَرلَر
(چھاپہ خانہ) ایک فریم جو طباعت کے لیے استعمال ہوتا ہے اس فریم میں چھاپے والی پلیٹ کو رکھ کر اس پر گوند ، بائیکرومیٹ اور پانی کے آمیزے کی تہ چڑھا دی جاتی ہے۔
وعدۂ الفت
محبت کا وعدہ، پیار کا عہد، محبت کی قسم، محبت کا قول و قرار، پیار میں زبان دینا، عشق کا وعدہ
وَعدَۂ اَلَسْت وَفا کَرنا
خدا کی توحید اور ربوبیت کو ماننا اور اس کے تقاضے پورے کرنا، خدا کو خدا سمجھنے کا پیمان نبھانا
وادیُ المَوت
(مجازاً) موت کی گھاٹی نیز خوفناک مقام، ایسی جگہ جہاں جان کو خطرہ ہو نیز امریکا میں کوہستان راکی اور سیرانوادا کے درمیان ایک مقام۔
وَراءُ المَحسُوسات
(تصوف) جس کا ادراک حواس کے ذریعے نہ ہو سکے ، جو محسوس نہ ہو ؛ ماورائے عقل (خدا کے لیے مستعمل) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (viral)
viral
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔