تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِجْدان" کے متعقلہ نتائج

ڈالی

درخت کی چھوٹی شاخ، ٹہنی

ڈالِیا

ڈال سے آب پاشی کرنے والا

ڈالِیَہ

خوبصورت پھول کی ایک نوع، ڈھلیا، بلاس کا پودا، گل کوکب

ڈالی سَجْنا

ڈالی کو میوے وغیرہ سے آراستہ کرنا

ڈالی لَگانا

دستر خوان آراستہ کرنا

ڈالی سَجانا

ڈالی کو میوے وغیرہ سے آراستہ کرنا

ڈالی ڈالی پِھرْنا

مارا مارا پھرنا، سرگرداں ہونا، جستجو میں ہونا

ڈالی ڈالی کا گُھلا

پھل جو شاخ ہی پر پُوری طرح پک گیا ہو

ڈالی نَذْر لینا

بادشاہ یا حاکم وقت کی خِدمت میں انعام کی اُمّید سے مالی یا باغ کے مالک کا نذرانہ پہنْچانا

ڈالی آنا

میرے یا پھل پُھولوں سے بھری ہوئی ٹوکری کسی کے لیے کہیں سے تحفے کے طور پر آنا

ڈالی دینا

تحفہ یا نذرانہ بھیجنا

ڈالی والا

(عو) بندر

ڈالی لانا

تحفہ دینا

ڈالِی بھیجنا

افسر یا مالک کے پاس میوہ یا ترکاری بھیجنا

ڈالِی پیش کرنا

افسر کو میوہ یا ترکاری دینا

نیوتَہ‌ ڈالی

نذرانے کی ٹوکری جو شادی بیاہ اور دیگر تقریبات پر دی جائے ۔

پَتّے پَتّے اور ڈالی ڈالی پِھرْنا

جستجو اور تلاش میں انتہائی تگ و دو کرنا .

پُھولوں کی ڈالی

درخت کی وہ ڈالی جس میں پھول لدے ہوئے ہوں.

مُنہ پَر ڈالی لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

آدمی ڈھیٹ یا بے غیرت ہوجائے تو اسے کسی کی پروا نہیں ہوتی

کَنْدھے ڈالی جھولی ، چَمار چھوڑا نَہ کوئی

جب مانگنے پر آئے تو غیرت کیسی ، ذلیل کام کرنےسے غیرت مٹ جاتی ہے، بھیک مانگنے والے بے غیرت ہوتے ہیں

جَمالی خَرپُزے ڈالی کی رَونَق

ظاہری رونق رکھنے والی چیز .

مالی کے پُھول ڈالی میں

جو چیز جہاں کی ہو وہیں اچھی معلوم ہوتی ہے۔

پُھول کی ڈالی نِیچے کو جُھکے

humility is a sign of greatness

جِس ڈالی بَیٹھیں اُسی کی جَڑْ کاٹیں

احسان فراموش، محسن کش کی نسبت بولتے ہیں

جُھجُّو کی ڈالی جُھوم پَڑی ، مِیاں نے چُن چُن گود بَھری

رک: جھجو جھجو جھن٘ٹے میاں کے ماموں موٹے.

جِس کِی ڈالِی پَر بَیْٹھیں اُس کی جَڑ کاٹیں

جس سے فائدہ اٹھائے اسی کو نقصان پہنچائے، سخت نمک حرام اور محسن کش ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وِجْدان کے معانیدیکھیے

وِجْدان

vijdaanविज्दान

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: تصوف منطق

اشتقاق: وَجَدَ

Roman

وِجْدان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • یقین، اعتماد، تیقن، اعتبار، بھروسا، ایقان
  • قوت یا حس جو غیبی حقائق کے ادراک کا ذریعہ ہوتی ہے، حواس خمسہ یا عقل کی مدد کے بغیر کسی چیز کو دیکھ یا جان لینے کی صلاحیت، چھٹی حس، کشف، الہام، القا، اشراق
  • جاننے اور دریافت کرنے کی قوت جو فطری طور پر ودیعت ہوتی ہے، ادراک، آگہی، شعور، بوجھ
  • (تصوف) ذاتِ حق کو ہر جگہ اور ہر شے میں پانا اور اس میں گم اور محو ہونا، حالت ِجذب
  • (منطق) اپنی حالت یا کیفیت کا وہبی ادراک جو بغیر کسی واسطے کے ہوتا ہے، ایک قسم کی اندرونی بصیرت جس میں حقیقت بلا کسی تحلیل و تجزیے کے پیش ہوتی ہے، قلبی احساس

شعر

Urdu meaning of vijdaan

Roman

  • yaqiin, etimaad, tiiqan, etbaar, bharosaa, i.iqaan
  • quvvat ya his jo Gaibii haqaayaq ke idraak ka zariiyaa hotii hai, havaas-e-Khamsaa ya aqal kii madad ke bagair kisii chiiz ko dekh ya jaan lene kii salaahiiyat, chhuTTii his, kashaf, ilhaam, alqaa, ishraaq
  • jaanne aur daryaafat karne kii quvvat jo fitrii taur par vadiiat hotii hai, idraak, aagahii, sha.uur, bojh
  • (tasavvuf) zaat-e-haq ko har jagah aur har shaiy me.n paana aur is me.n gum aur mahv honaa, haalat ijzab
  • (mantiq) apnii haalat ya kaifiiyat ka vahbii idraak jo bagair kisii vaaste ke hotaa hai, ek kism kii andaruunii basiirat jis me.n haqiiqat bala kisii tahliil-o-tajaziye ke pesh hotii hai, kalbii ehsaas

English meaning of vijdaan

Noun, Masculine

  • ecstatic condition euphoria
  • intuition, intuitive capacity, perception, insight, instinct
  • rapture, ecstasy, elation

विज्दान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंतर्ज्ञान, जानना, खोजना, पता लगाना
  • खोये हुए को पाना, जानना, खोजना, काव्य रसज्ञता, सहृदयता, जौक़।।
  • खोये हुए को पाना, जानना, खोजना, काव्य रसज्ञता, सहृदयता, जौक़।।

وِجْدان کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈالی

درخت کی چھوٹی شاخ، ٹہنی

ڈالِیا

ڈال سے آب پاشی کرنے والا

ڈالِیَہ

خوبصورت پھول کی ایک نوع، ڈھلیا، بلاس کا پودا، گل کوکب

ڈالی سَجْنا

ڈالی کو میوے وغیرہ سے آراستہ کرنا

ڈالی لَگانا

دستر خوان آراستہ کرنا

ڈالی سَجانا

ڈالی کو میوے وغیرہ سے آراستہ کرنا

ڈالی ڈالی پِھرْنا

مارا مارا پھرنا، سرگرداں ہونا، جستجو میں ہونا

ڈالی ڈالی کا گُھلا

پھل جو شاخ ہی پر پُوری طرح پک گیا ہو

ڈالی نَذْر لینا

بادشاہ یا حاکم وقت کی خِدمت میں انعام کی اُمّید سے مالی یا باغ کے مالک کا نذرانہ پہنْچانا

ڈالی آنا

میرے یا پھل پُھولوں سے بھری ہوئی ٹوکری کسی کے لیے کہیں سے تحفے کے طور پر آنا

ڈالی دینا

تحفہ یا نذرانہ بھیجنا

ڈالی والا

(عو) بندر

ڈالی لانا

تحفہ دینا

ڈالِی بھیجنا

افسر یا مالک کے پاس میوہ یا ترکاری بھیجنا

ڈالِی پیش کرنا

افسر کو میوہ یا ترکاری دینا

نیوتَہ‌ ڈالی

نذرانے کی ٹوکری جو شادی بیاہ اور دیگر تقریبات پر دی جائے ۔

پَتّے پَتّے اور ڈالی ڈالی پِھرْنا

جستجو اور تلاش میں انتہائی تگ و دو کرنا .

پُھولوں کی ڈالی

درخت کی وہ ڈالی جس میں پھول لدے ہوئے ہوں.

مُنہ پَر ڈالی لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

آدمی ڈھیٹ یا بے غیرت ہوجائے تو اسے کسی کی پروا نہیں ہوتی

کَنْدھے ڈالی جھولی ، چَمار چھوڑا نَہ کوئی

جب مانگنے پر آئے تو غیرت کیسی ، ذلیل کام کرنےسے غیرت مٹ جاتی ہے، بھیک مانگنے والے بے غیرت ہوتے ہیں

جَمالی خَرپُزے ڈالی کی رَونَق

ظاہری رونق رکھنے والی چیز .

مالی کے پُھول ڈالی میں

جو چیز جہاں کی ہو وہیں اچھی معلوم ہوتی ہے۔

پُھول کی ڈالی نِیچے کو جُھکے

humility is a sign of greatness

جِس ڈالی بَیٹھیں اُسی کی جَڑْ کاٹیں

احسان فراموش، محسن کش کی نسبت بولتے ہیں

جُھجُّو کی ڈالی جُھوم پَڑی ، مِیاں نے چُن چُن گود بَھری

رک: جھجو جھجو جھن٘ٹے میاں کے ماموں موٹے.

جِس کِی ڈالِی پَر بَیْٹھیں اُس کی جَڑ کاٹیں

جس سے فائدہ اٹھائے اسی کو نقصان پہنچائے، سخت نمک حرام اور محسن کش ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِجْدان)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِجْدان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone