تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وِجْدان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وِجْدان کے معانیدیکھیے
وِجْدان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- یقین، اعتماد، تیقن، اعتبار، بھروسا، ایقان
- قوت یا حس جو غیبی حقائق کے ادراک کا ذریعہ ہوتی ہے، حواس خمسہ یا عقل کی مدد کے بغیر کسی چیز کو دیکھ یا جان لینے کی صلاحیت، چھٹی حس، کشف، الہام، القا، اشراق
- جاننے اور دریافت کرنے کی قوت جو فطری طور پر ودیعت ہوتی ہے، ادراک، آگہی، شعور، بوجھ
- (تصوف) ذاتِ حق کو ہر جگہ اور ہر شے میں پانا اور اس میں گم اور محو ہونا، حالت ِجذب
- (منطق) اپنی حالت یا کیفیت کا وہبی ادراک جو بغیر کسی واسطے کے ہوتا ہے، ایک قسم کی اندرونی بصیرت جس میں حقیقت بلا کسی تحلیل و تجزیے کے پیش ہوتی ہے، قلبی احساس
شعر
کرتے کہیں احساس کے پھولوں کی نمائش
خوابوں سے نکلتے کوئی وجدان بناتے
زبان و فن سے میں واقف نہیں ہوں
مگر وجدان میرا رہنما ہے
نہاں ہو ذہن میں وجدان کا دھواں بن کر
افق پہ منزل ادراک کا نشاں بھی تمہی
English meaning of vijdaan
Noun, Masculine
- ecstatic condition euphoria
- intuition, intuitive capacity, perception, insight, instinct
- rapture, ecstasy, elation
विज्दान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अंतर्ज्ञान, जानना, खोजना, पता लगाना
- खोये हुए को पाना, जानना, खोजना, काव्य रसज्ञता, सहृदयता, जौक़।।
- खोये हुए को पाना, जानना, खोजना, काव्य रसज्ञता, सहृदयता, जौक़।।
وِجْدان کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وِجْدان)
وِجْدان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔