تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وِیرانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وِیرانَہ کے معانیدیکھیے
وِیرانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- غیر آباد جگہ
- (کنایتاً) صحرا، جنگل، بیابان (بستی کا مقابل)
- (مراداً) ویران، اجاڑ
- تباہ و برباد علاقہ
شعر
ٹوٹے بت مسجد بنی مسمار بت خانہ ہوا
جب تو اک صورت بھی تھی اب صاف ویرانہ ہوا
اس کو امید نہیں ہے کبھی پھر بسنے کے
اور ویرانوں سے اس دل کا ہے ویرانہ جدا
بستی بستی پربت پربت وحشت کی ہے دھوپ ضیاؔ
چاروں جانب ویرانی ہے دل کا اک ویرانہ کیا
English meaning of viiraana
Noun, Masculine
- wilderness, wasteland, deserted place, ruins, emptiness, desolation, loneliness
वीराना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जगह जो बसी न हो
-
(संकेतात्मक) सहरा अर्थात रेगिस्तान, जंगल, बयाबान (बस्ती का विपरीत)
विशेष - बयाबान= उजाड़ या सुनसान जगह
- (अर्थात) निर्जन, उजाड़
- नष्ट एवं बर्बाद इलाक़ा
وِیرانَہ کے قافیہ الفاظ
وِیرانَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وِیرانَہ)
وِیرانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔