تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وِدّیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وِدّیا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
وِدّیا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۔ علم ، بدیا ، فلسفہ ۔
- غائب کا علم ، علم نجوم نیز جادوئی صلاحیت ۔
- ۔ دانش ، سمجھ ، عرفان ، واقفیت ؛ آگہی ۔
- ۔ ہنر ، کمال ، فن ۔
- ۔ استعداد ، طاقت ، قوت ۔
- ۔ جادو ، سحر ، منتر ۔
- مطبوعات ، کتابچے ، لٹریچر ۔
- بعض قدیم روایات کے مطابق ایک قسم کی جادو کی گولی جسے منھ میں رکھ کر آسمان پر چلے جاتے ہیں
- دُرگا جی کا ایک نام نیز ایک درخت
Urdu meaning of viddyaa
- Roman
- Urdu
- ۔ ilam, bidyaa, falasfaa
- Gaayab ka ilam, ilam nujuum niiz jaaduu.ii salaahiiyat
- ۔ daanish, samajh, irfaan, vaaqfiiyat ; aagahii
- ۔ hunar, kamaal-e-fan,
- ۔ istidaad, taaqat, quvvat
- ۔ jaaduu, sahr, mantr
- matbuu.aat, kitaabche, liTrechar
- baaaz qadiim ravaayaat ke mutaabiq ek kism kii jaaduu kii golii jise mu.nh me.n rakh kar aasmaan par chale jaate hai.n
- durgaa jii ka ek naam niiz ek daraKht
English meaning of viddyaa
Noun, Feminine
- epithet of the goddess Durga, learning, knowledge, science, philosophy, skill, dexterity, understanding, discernment
विद्या के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह ज्ञान जो शिक्षा और अध्ययन आदि के द्वारा उपार्जित या प्राप्त किया जाता है, इल्म
- वह ज्ञान जिसके द्वारा मोक्ष की प्राप्ति या परमपुरुषार्थ की सिद्धि होती है
- वे शास्त्र आदि जिनके द्वारा ज्ञान प्राप्त किया जाता है
- तंत्र में 'ई' अक्षर का वाचक शब्द
- किसी विषय का व्यवस्थित ज्ञान
- प्रकाशन, पुस्तिकाएं, साहित्य
- ज्ञान, समझ, जागरूकता
- प्रतिभा, क्षमता, क़ुव्वत
- दुर्गा जी का एक नाम
- सीता की एक सखी
- इंद्रजाल, जादू, मंत्र
- ज्योतिष का ज्ञान
- देवी का मंत्र
- कला
- गुण
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَر مَر بُڑھیا گِیت گاوے ، بھولے لوگ تَماشے آویں
کسی آدمی کے بہت مشکل سے کوئی کام کرنے پر دو سرے بہت سے لوگوں کے ہنسنے کے موقعے پر بولتے ہیں
گاؤ گاہ گاہ ، ماہی ہَر ماہ ، بُز ہَر پَگاہ
طبیبوں کا قول ہے کہ گائے کا گوشت کبھی کبھی مچھلی مہینے میں ایک بار اور بکری کا گوشت ہر روز کھانا چاہیے.
گاؤں میں دھوبی کا لَڑکا چھیل
گاؤں میں دھوبی کا لڑکا ہی شوقین بنا پھرتا ہے، کیونکہ اس کا باپ شہر والوں کے جو کپڑے دھونے کے لئے لاتا ہے، وہ انہیں پہنتا ہے، جو گاؤں والوں کو دیکھنے کو نہیں ملتے، دھوبی کا لڑکا گاؤں میں خوش پوش ہوتا ہے، کیونکہ اس کے اپنے کپڑے اجلے ہوتے ہیں
گاؤ زَبان شِیرِیں
ایک روئیدگی جس کے پتّے زمین پر بچھے رہتے ہیں اور کھردرا پن اُن میں گاؤ زبان کی طرح ہوتا ہے اس کا پھول سرمئی رنگ کا ہوتا ہے جسے کحلا کہتے ہیں ، اذان الثور.
گاؤں ڈُوبا جائے سَوانے کی لَڑائی
زمینْدار معمولی جھگڑوں میں بہت سا روپیہ لگادیتے ہیں ، زمیندار فضول جھگڑوں میں پڑے رہتے ہیں اور گانْو برباد ہوتا ہے.
چھوڑے گاؤں کا ناتا کیا
جس جگہ یا کام کو ترک کر دیا اس سے کیا واسطہ، جس سے کوئی تعلق نہیں رہا اس کا ذکر کرنا فضول ہے
چھوڑے گاؤں کا نام کیا
جس جگہ یا کام کو ترک کر دیا اس سے کیا واسطہ، جس سے کوئی تعلق نہیں رہا اس کا ذکر کرنا فضول ہے
پَڑی کے گَواہ
وہ گواہ جو کسی خاص مقدمۂ اراضی کی بابت گواہی دیں یہ نمبردار ، ذیلدار ، کھیوٹ دار ہوتے ہیں جو اراضی متنازعہ فیہ کے قریب رہتے ہیں.
گاؤں کا جوگی جوگنا اَن گاؤں کا سِدھ
وطن میں کوئی کیسا ہی ہنر پیدا کرے عزّت نہیں ہوتی ، وطن میں انسان کی قدر نہیں ہوتی ، باہر ہوتی ہے ، اپنی چیز کی قدر نہیں ہوتی ، پرائی چیز کی قدر ہوتی ہے.
فرماں نبردے گاؤ خر
اگر گیلی لکڑی نہ ہو تو گائے اور گدھا حکم نہ مانیں، جب تک کسی کا خوف و ڈر نہ ہوکوئی کسی کی اطاعت نہیں کرتا
اُجْڑے گانو کا ناتا کِیا
جس جبز کو چھوڑ دیا اس سے کیا واسطہ ، تعلق آبادی سے ہوتا ہے ویران بستی سےکیا تعلق .
بارَہ گاؤں کا چَودھری اَسّی گاؤں کا راؤ، اَپنے کام نَہ آوے تو اَیسی تَیسی میں جاؤ
آدمی خواہ کتنا ہی امیر ہو لیکن اگر کسی کے کام نہ آئے تو کسی کام کا نہیں
گاؤ آمَد خَر رَفْت
” گاو آمد و خر رفت “ دراصل مشہور مصرعہ ” مارا چہ ازیں قصہ کہ گاو آمد و خر رفت “ کا ایک جزو ہے اور لاتعلقی ظاہر کرنے کے موقع پر بولا جاتا ہے.
گاؤں میں دھوبی کا چھیل
گاؤں میں دھوبی کا لڑکا ہی شوقین بنا پھرتا ہے، کیونکہ اس کا باپ شہر والوں کے جو کپڑے دھونے کے لئے لاتا ہے، وہ انہیں پہنتا ہے، جو گاؤں والوں کو دیکھنے کو نہیں ملتے، دھوبی کا لڑکا گاؤں میں خوش پوش ہوتا ہے، کیونکہ اس کے اپنے کپڑے اجلے ہوتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taab
ताब
.تَاب
endurance, tolerance
[ Jab insan mein dukh sahne ki taab nahin rahti to zindagi ka ant samjha jata hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saabit
साबित
.ثابِت
prove, confirm
[ Jurm jab tak sabit na ho jaye sazaa nahin di jaa sakti ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hajj
हज्ज
.حَجّ
the obligatory pilgrimage to be performed by every Muslim once in his lifetime
[ Haj ek Islami ibadat hai jiska adaa karna maal-daron par farz hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baKHt
बख़्त
.بَخْت
fortune, good fortune, luck
[ Ilm, aamozish, tarbiyat aisi chizain hain jise bakht ki kunji kaha jata hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ba-jaa
ब-जा
.بَجا
fit, appropriate, suitable
[ Aap ba-jaa kahte hain lekin har haqiqat suboot ke baghair kamzor hoti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ahbaab
अहबाब
.اَحْباب
friends, dear ones, lovers
[ Aadmi ki pahchan uske ahbab se bhi hoti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taaj
ताज
.تاج
a high-crowned cap
[ Taaj badshah ke sar ki shan hoti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hijaab
हिजाब
.حِجاب
modesty, bashfulness, shame
[ Ham dono itne qaribi dost ban gaye ki koi hijab baqi na raha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bahs
बहस
.بَحْث
argument, discussion, debate
[ Bahas se ilm mein izafa hota hai lekin bahas jhagda na ban jaye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haajat
हाजत
.حاجَت
hope, wish
[ Aadmi ki ek hajat puri ho jaye to kai paida ho jati hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (وِدّیا)
وِدّیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔