تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَزِیر اَعْظَم" کے متعقلہ نتائج

مَحْرَم

حرام کیا گیا، ممنوع

مَحْرَم کُنَہ

اصل حقیقت جاننے والا

مَحْرَمانَہ

راز والا، رازدارانہ، واقف کارانہ، رازداں کی طرح

مَحْرَم ہونا

واقف ہونا، جاننا، رازداں ہونا

مَحْرَمی

محرم سے متعلق یا منسوب، محرم ہونا، رازدار ہونا، واقفیت، رازداری

مَحْرَمَت

محرمی ، رازداری ۔

مَحْرَمان

جاننے والے، واقف کار لوگ، تراکیب میں مستعمل، جیسے: محرمان اسرار، محرمان راز وغیرہ

مَحْرَم کار

کسی کے کام سے واقف

مَحْرَمِیَّت

محرم ہونا، محرمی، راز دار ہونا، ہم راز ہونا

مَحْرَم کُرتی

انگیا کرتی، چولی

مَحْرَمِ بِستَر

(مجازاً) بیوی

مَحْرَمِ راز

محرم اسرار، رازدان

مَحْرَمانِ خاص

خاص واقف کار، قریبی لوگ یا دوست، رازداں

غَیر مَحْرَم

جس سے نکاح جائز ہو ، نامحرم.

نا مَحْرَم

(فقہ) وہ مرد جس سے عورت کو پردہ واجب ہو، وہ شخص جس سے نکاح جائز ہو، جس کی طرف دیکھنا شرعاً ممنوع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں وَزِیر اَعْظَم کے معانیدیکھیے

وَزِیر اَعْظَم

vaziir-e-aa'zamवज़ीर-ए-आ'ज़म

اصل: عربی

وزن : 12222

Roman

وَزِیر اَعْظَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دستور معظم، وزیرالملک، وفاقی حکومت کا سربراہ، پارلیمانی نظام حکومت کا سربراہ جو پارلیمنٹ کے نمائندہ ایوان میں اکثریتی جماعت کا قائد ہوتا ہے، وفاقی کابینہ کا سربراہ جو وزیروں کو نامزد اور برطرف کرنے کا اختیار رکھتا ہے
  • بادشاہ کے وزرا میں سے سب سے بڑا وزیر

شعر

Urdu meaning of vaziir-e-aa'zam

Roman

  • dastuur muazzam, vaziir ul-malik, vafaaqii hukuumat ka sarabraah, paarliimaanii nizaam hukuumat ka sarabraah jo paarliimainT ke numaa.indaa a.ivaan me.n aksariiyatii jamaat ka qaa.id hotaa hai, vafaaqii kaabiina ka sarabraah jo vaziiro.n ko naamzad aur baratraf karne ka iKhatiyaar rakhtaa hai
  • baadashaah ke vuzraa me.n se sab se ba.Daa vaziir

English meaning of vaziir-e-aa'zam

Noun, Masculine

  • the grand Vizier, prime minister

वज़ीर-ए-आ'ज़म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रधानमंत्री, महामात्य, महामंत्री

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحْرَم

حرام کیا گیا، ممنوع

مَحْرَم کُنَہ

اصل حقیقت جاننے والا

مَحْرَمانَہ

راز والا، رازدارانہ، واقف کارانہ، رازداں کی طرح

مَحْرَم ہونا

واقف ہونا، جاننا، رازداں ہونا

مَحْرَمی

محرم سے متعلق یا منسوب، محرم ہونا، رازدار ہونا، واقفیت، رازداری

مَحْرَمَت

محرمی ، رازداری ۔

مَحْرَمان

جاننے والے، واقف کار لوگ، تراکیب میں مستعمل، جیسے: محرمان اسرار، محرمان راز وغیرہ

مَحْرَم کار

کسی کے کام سے واقف

مَحْرَمِیَّت

محرم ہونا، محرمی، راز دار ہونا، ہم راز ہونا

مَحْرَم کُرتی

انگیا کرتی، چولی

مَحْرَمِ بِستَر

(مجازاً) بیوی

مَحْرَمِ راز

محرم اسرار، رازدان

مَحْرَمانِ خاص

خاص واقف کار، قریبی لوگ یا دوست، رازداں

غَیر مَحْرَم

جس سے نکاح جائز ہو ، نامحرم.

نا مَحْرَم

(فقہ) وہ مرد جس سے عورت کو پردہ واجب ہو، وہ شخص جس سے نکاح جائز ہو، جس کی طرف دیکھنا شرعاً ممنوع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَزِیر اَعْظَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَزِیر اَعْظَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone