تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَضِیع" کے متعقلہ نتائج

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْل مَنْد کی دُم

(طنزاََ) عقلمندوں کا پیرو ؛ بیوقوف .

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

عقل مند کو ایک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا

عَقْل مَنْدی

دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں وَضِیع کے معانیدیکھیے

وَضِیع

vazii'वज़ी'

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: وَضَعَ

وَضِیع کے اردو معانی

صفت

  • ادنیٰ، کمینہ، نیچ، ناکس، فرومایہ، گھٹیا (شریف کا نقیض)
  • معزز، صاحب امتیاز، وضع دار نیز خوب صورت

اسم، مذکر

  • امانت، کوئی چیز جو دوسرے کی سپردگی میں دی جائے، کم تر، رکھنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وَجِیع

جسے درد ہو، درد مند، درد کا شکار، بیمار، مریض

English meaning of vazii'

Adjective

  • ignoble, base, low, mean

Noun, Masculine

  • deposit, trust

वज़ी' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कुलीन मनुष्य, महान व्यक्ति
  • अधम, नीच, कमीना, नीच, घटिया

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अमानत, कोई चीज़ जो दूसरे की सुपुर्दगी में दी जाये

وَضِیع کے قافیہ الفاظ

وَضِیع کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَضِیع)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَضِیع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone