تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَتَر" کے متعقلہ نتائج

mischief

فَساد

mischief-making

فِتنہ انگیزی

mischief-maker

فِتْنَہ اَنگیز

اردو، انگلش اور ہندی میں وَتَر کے معانیدیکھیے

وَتَر

vatarवतर

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: ہندسہ تصوف

اشتقاق: وَتَرَ

وَتَر کے اردو معانی

مذکر

  • کمان کی ڈوری یا تانت ، کمان کا چلہ ؛ باجے کے تار ، ساز کا تار ؛ ریشہ ، عصبہ
  • عضلے یا گوشت کا وہ حصہ جس کے ذریعے وہ ہڈی کے ساتھ جڑا ہوتا ہے بالخصوص ہڈی کے گولائی والے جوڑ کے عضلات ، پٹھے کی طرح کا ایک سفید عضو ۔
  • ایک کونے سے دوسرے کونے تک کھنچا ہوا خط ، ترچھا خط جو مستطیل یا مربع یا کسی اور شکل کے مخالف کونوں کو ملائے ، آڑا خط ۔
  • وہ خط جو دائرے کے کسی حصے کو گھیرلے اور قطر سے چھوٹا ہو ۔
  • (ہندسہ) مثلث کے کسی زاویے کے سامنے کا پہلو ؛ خط مثلث قائم الزاویہ کا سب سے بڑا ضلع ، مثلث قائم الزاویہ کے زاویہء قائمہ کے مقابل کا ضلع ، وہ خط جو دائرے کے مرکز سے گزر کر اس کو دو حصوں میں تقسیم کردے
  • ۔ (تصوف) ذات بحت ، وجود بحت ۔
  • ۔(ع۔بفتح اول ودوم ۔کمان کی زہ۔کمان کا چلّہ) مذکر(اقلیدس) وہ خط جو دائرے کے کسی حصہ کو گھیرے اور قطرسے چھوٹا ہو۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وَطَر

ضرورت ، حاجت ؛ ضروری چیز ؛ وہ چیز جو دل میں ہو ؛ استعمال ، فائدہ.

English meaning of vatar

Masculine

  • string of bow, harp, lute; the string by which a bow is hung up
  • the chord of an arc, diagonal of a rectangle, hypotenuse of a right-angled triangle

वतर के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • प्रत्यंचा, धनुष की डोरी, बाजे को तार ।

وَتَر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone