تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَتَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَتَر کے معانیدیکھیے
وَتَر کے اردو معانی
مذکر
- کمان کی ڈوری یا تانت ، کمان کا چلہ ؛ باجے کے تار ، ساز کا تار ؛ ریشہ ، عصبہ
- عضلے یا گوشت کا وہ حصہ جس کے ذریعے وہ ہڈی کے ساتھ جڑا ہوتا ہے بالخصوص ہڈی کے گولائی والے جوڑ کے عضلات ، پٹھے کی طرح کا ایک سفید عضو ۔
- ایک کونے سے دوسرے کونے تک کھنچا ہوا خط ، ترچھا خط جو مستطیل یا مربع یا کسی اور شکل کے مخالف کونوں کو ملائے ، آڑا خط ۔
- وہ خط جو دائرے کے کسی حصے کو گھیرلے اور قطر سے چھوٹا ہو ۔
- (ہندسہ) مثلث کے کسی زاویے کے سامنے کا پہلو ؛ خط مثلث قائم الزاویہ کا سب سے بڑا ضلع ، مثلث قائم الزاویہ کے زاویہء قائمہ کے مقابل کا ضلع ، وہ خط جو دائرے کے مرکز سے گزر کر اس کو دو حصوں میں تقسیم کردے
- ۔ (تصوف) ذات بحت ، وجود بحت ۔
- ۔(ع۔بفتح اول ودوم ۔کمان کی زہ۔کمان کا چلّہ) مذکر(اقلیدس) وہ خط جو دائرے کے کسی حصہ کو گھیرے اور قطرسے چھوٹا ہو۔
English meaning of vatar
Masculine
- string of bow, harp, lute; the string by which a bow is hung up
- the chord of an arc, diagonal of a rectangle, hypotenuse of a right-angled triangle
वतर के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- प्रत्यंचा, धनुष की डोरी, बाजे को तार ।
وَتَر کے قافیہ الفاظ
وَتَر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَتَر)
وَتَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔