تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَتَدِ مَجْمُوْع" کے متعقلہ نتائج

وَتد

(لکڑی کی میخ) مذکر۔ اصطلاح علم وعرض، سہ حرفی کلمہ کو وتد کہتے ہیں۔ اگردو حروف متحرک اور تیسرا ساکن ہوتو وتد مقرون یا وتد مجموع اور اگر حرف اول وآخرمتحرک ہو اور بیچ کا حرف ساکن تو وتد مقرون کہتے ہیں

وَتَدُ الاَرض

(ہئیت) وہ مقامات جو ایک دوسرے کے بالکل مقابل ہوں خصوصاً وہ جو ہمارے کرۂ زمین کے مقابل ہیں ؛ تحت الارض نیز مشرقی افق ۔

وَتَدی

وتد(رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (حیوانیات) خرگوش کے ڈھانچے میں کھوپڑی کا وہ حصہ جو چشم خانوں کے بیچ میں واقع ہوتا ہے ۔

وَتَدِ مَجْمُوْع

(عروض) وہ سہ حرفی لفظ، جس کے پہلے دو حرف متحرک ہوں جیسے علی

وَتَدِ مَفْرُوْق

(عروض) وہ سہ حرفی لفظ، جس کا پہلا اور تیسرا حرف متحرک ہو

وَتَدِ مَقْرُون

رک : وتد مجموع ۔

وَتَدِ اَرض

رک : وتد الارض ۔

وَتَدِ کَثرَت

(عروض) وتد (رک) کی ایک قسم جس میں پہلے کے دو حرف متحرک اور بعد کے دونوں حرف ساکن ہوتے ہیں ۔

وَطِد

پکا کیا ، مضبوط کیا گیا ؛ مقررہ ، معین ، بندھا ہوا ؛ پکا ، مضبوط ، مستحکم.

ووٹ ڈالنا

بیلٹ پیپر پر اپنی پسند کے امیدوار کے نشان کے آگے مہر لگانا اور اس کو بیلٹ بکس میں ڈالنا

vat dye

پَکّا رَنْگ

ووٹ دینا

انتخابات میں کسی امیدوار کے حق میں رائے دینا، ووٹ ڈالنا، رائے دینا

vote down

ووٹ سے نامنظور کرنا ، جیسے استصواب راۓ میں

ووٹ ڈَلوانا

ووٹ ڈالنا کا تعدیہ

ووٹ دِلوانا

رائے دہندہ کو آمادہ کرنا کہ وہ کسی خاص امیدوار کے حق میں رائے دے ، ووٹ ڈالنے پر آمادہ کرنا ۔

ووٹ دَرج ہونا

انتخابی فہرست میں رائے دہندہ کے نام کا اندراج ہونا ۔

ووٹ دِہَندَہ

وہ جسے ووٹ دینے کا حق حاصل ہو ، ووٹ دینے والا ، رائے دہندہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَتَدِ مَجْمُوْع کے معانیدیکھیے

وَتَدِ مَجْمُوْع

vatad-e-majmuu'वतद-ए-मजमू'

اصل: عربی

وزن : 112221

موضوعات: عروض عروض

  • Roman
  • Urdu

وَتَدِ مَجْمُوْع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عروض) وہ سہ حرفی لفظ، جس کے پہلے دو حرف متحرک ہوں جیسے علی

Urdu meaning of vatad-e-majmuu'

  • Roman
  • Urdu

  • (uruuz) vo sahi harfii lafz, jis ke pahle do harf mutaharrik huu.n jaise alii

वतद-ए-मजमू' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दे. ‘वतदे मकून' ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَتد

(لکڑی کی میخ) مذکر۔ اصطلاح علم وعرض، سہ حرفی کلمہ کو وتد کہتے ہیں۔ اگردو حروف متحرک اور تیسرا ساکن ہوتو وتد مقرون یا وتد مجموع اور اگر حرف اول وآخرمتحرک ہو اور بیچ کا حرف ساکن تو وتد مقرون کہتے ہیں

وَتَدُ الاَرض

(ہئیت) وہ مقامات جو ایک دوسرے کے بالکل مقابل ہوں خصوصاً وہ جو ہمارے کرۂ زمین کے مقابل ہیں ؛ تحت الارض نیز مشرقی افق ۔

وَتَدی

وتد(رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (حیوانیات) خرگوش کے ڈھانچے میں کھوپڑی کا وہ حصہ جو چشم خانوں کے بیچ میں واقع ہوتا ہے ۔

وَتَدِ مَجْمُوْع

(عروض) وہ سہ حرفی لفظ، جس کے پہلے دو حرف متحرک ہوں جیسے علی

وَتَدِ مَفْرُوْق

(عروض) وہ سہ حرفی لفظ، جس کا پہلا اور تیسرا حرف متحرک ہو

وَتَدِ مَقْرُون

رک : وتد مجموع ۔

وَتَدِ اَرض

رک : وتد الارض ۔

وَتَدِ کَثرَت

(عروض) وتد (رک) کی ایک قسم جس میں پہلے کے دو حرف متحرک اور بعد کے دونوں حرف ساکن ہوتے ہیں ۔

وَطِد

پکا کیا ، مضبوط کیا گیا ؛ مقررہ ، معین ، بندھا ہوا ؛ پکا ، مضبوط ، مستحکم.

ووٹ ڈالنا

بیلٹ پیپر پر اپنی پسند کے امیدوار کے نشان کے آگے مہر لگانا اور اس کو بیلٹ بکس میں ڈالنا

vat dye

پَکّا رَنْگ

ووٹ دینا

انتخابات میں کسی امیدوار کے حق میں رائے دینا، ووٹ ڈالنا، رائے دینا

vote down

ووٹ سے نامنظور کرنا ، جیسے استصواب راۓ میں

ووٹ ڈَلوانا

ووٹ ڈالنا کا تعدیہ

ووٹ دِلوانا

رائے دہندہ کو آمادہ کرنا کہ وہ کسی خاص امیدوار کے حق میں رائے دے ، ووٹ ڈالنے پر آمادہ کرنا ۔

ووٹ دَرج ہونا

انتخابی فہرست میں رائے دہندہ کے نام کا اندراج ہونا ۔

ووٹ دِہَندَہ

وہ جسے ووٹ دینے کا حق حاصل ہو ، ووٹ دینے والا ، رائے دہندہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَتَدِ مَجْمُوْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَتَدِ مَجْمُوْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone