تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَسْط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَسْط کے معانیدیکھیے
وَسْط کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- بیچ، درمیان، اوسط
- کسی چیز کے بیچ کا حصہ، درمیان، میان
- اعتدال
- درمیانی، نہ بہت کم نہ بہت زیادہ، متوسط، معتدل
- وہ چیز جو قدو قامت یا اور کسی کیفیت میں متوسط ہو، ٹھیک، بیچوں بیچ، کسی چیز کا بیچوں بیچ، درمیان
- ٹھیک، مناسب، سیدھا (عموماً حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی اُمت کے لیے مستعمل ہے)
شعر
مصرعے کے وسط میں کھڑا ہوں
شاید میں اندھا ہو گیا ہوں
میرے لیے وہ کم نما حیرت گل بنا رہا
آنکھ کے وسط میں سدا ایک غبار میں ملا
دیکھتا ہوں میں واقعات سلسلۂ تغیرات
صدیوں سے وسط میں بنا شہر کا راستہ ہوں میں
English meaning of vast
وَسْط کے مترادفات
وَسْط کے قافیہ الفاظ
وَسْط کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَسْط)
وَسْط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔