تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَسمہ" کے متعقلہ نتائج

خِضاب

عموماً ہر ایک رنگ خصوصاً وسمہ مہندی اور نیل کا رنگ، سفوف یا عرق جس کے استعمال سے بال سیاہ ہوجائیں، بال رن٘گنے کا سفوف یا محلول، مہندی

خِضاب ہونا

مزاج میں رن٘گیتی آجانا ؛ خوش پوشاک ہوجانا.

خِضاب آہَنی پھیرنا

۔استرے سے بال مونڈنا۔ حجامت بنانا۔

خِضابی

خضاب دار، مہندی لگی ہوئی، مہندی سے متعلق

خِضابِ آہَنی

اُسترا

خِضاب دار

رن٘گ یا مہندی سے رن٘گے ہوئے .

خِضاب دوست

بہت زیادہ خِضاب کرنے والا

خِضاب کَرْنا

بال رنگنا، وسمہ لگانا، بال سیاہ کرنا، رنگ کرنا

خِضابِ آہَنی کَرنا

shave the head (by razor)

خِضابِ آہَنی پھیرْنا

اُسترے سے بال مُونڈنا ، حجامت بنانا

خِضاب کُھلْنا

(۱) فریب ظاہر ہوجانا ، راز فاش ہوجانا.

خِضاب لَگانا

apply hair-dye

خِضاب کُھل جانا

خِضاب کا رن٘گ اُڑ کر بالوں کی سفید جڑیں دِکھائی دینا .

خِضاب گُھل جانا

جوشِ جوانی سر پڑجانا ، توانائی میں کمی آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں وَسمہ کے معانیدیکھیے

وَسمہ

vasmaवसमा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: زلف رنگائی

اشتقاق: وَسَمَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

وَسمہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیل کی پتی سے بنا ہوا سیاہی مائل سرخ مرکب (خضاب) جس سے بالوں کو رنگتے ہیں
  • گلگونہ، ابٹنا
  • ایک قسم کا کپڑا جو چاندی کے ورقوں اور چونے کی لاگ سے چھاپا جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of vasma

  • Roman
  • Urdu

  • niil kii pati se banaa hu.a syaahii maa.il surKh murkkab (Khizaab) jis se baalo.n ko rangte hai.n
  • galgonaa, ebaTnaa
  • ek kism ka kap.Daa jo chaandii ke varqo.n aur chuune kii laug se chhaapa jaataa hai

English meaning of vasma

Noun, Masculine

  • hair-dye, hair darkener, leaves of indigo or henna, the extract of which is used to stain hair

वसमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नील की पत्ती जिसका पहले खिज़ाब बनता था।

وَسمہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِضاب

عموماً ہر ایک رنگ خصوصاً وسمہ مہندی اور نیل کا رنگ، سفوف یا عرق جس کے استعمال سے بال سیاہ ہوجائیں، بال رن٘گنے کا سفوف یا محلول، مہندی

خِضاب ہونا

مزاج میں رن٘گیتی آجانا ؛ خوش پوشاک ہوجانا.

خِضاب آہَنی پھیرنا

۔استرے سے بال مونڈنا۔ حجامت بنانا۔

خِضابی

خضاب دار، مہندی لگی ہوئی، مہندی سے متعلق

خِضابِ آہَنی

اُسترا

خِضاب دار

رن٘گ یا مہندی سے رن٘گے ہوئے .

خِضاب دوست

بہت زیادہ خِضاب کرنے والا

خِضاب کَرْنا

بال رنگنا، وسمہ لگانا، بال سیاہ کرنا، رنگ کرنا

خِضابِ آہَنی کَرنا

shave the head (by razor)

خِضابِ آہَنی پھیرْنا

اُسترے سے بال مُونڈنا ، حجامت بنانا

خِضاب کُھلْنا

(۱) فریب ظاہر ہوجانا ، راز فاش ہوجانا.

خِضاب لَگانا

apply hair-dye

خِضاب کُھل جانا

خِضاب کا رن٘گ اُڑ کر بالوں کی سفید جڑیں دِکھائی دینا .

خِضاب گُھل جانا

جوشِ جوانی سر پڑجانا ، توانائی میں کمی آنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَسمہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَسمہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone