تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَسِیط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَسِیط کے معانیدیکھیے
وَسِیط کے اردو معانی
صفت
- میانہ ، درمیانی ، بیچ کا ، وسطی
- جس کے ذریعے سے کوئی کام تکمیل کو پہنچایا جائے ، ذریعہ ، وسیلہ ، وساطت ، واسطہ ۔
- فضائے بسیط جو کل کائنات پر محیط ہے ، خلا خ ایتھر
- فضائے بسیط جو کل کائنات پر محیط ہے ، خلا ، ایتھر
- وہ شخص جس کے ذریعے روح سے بات کی جا سکے ، حاضرات کا معمول نیز تنویمی عمل کے لیے استعمال ہونے والا شخص ، وہ جس پر ہپناٹزم کیا جائے
- جو جھگڑا کرنے والوں کے بیچ میں پڑا ہو ، اختلاف طے کرانے والا ، مصالحت کرانے والا ، ثالث ، پنچ ، حکم نیز متوسط واسطہ ، وسیط ، متوسط Intermediary
- چھوٹی ذات کا باعزت فرد
English meaning of vasiit
वसीत के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो कुल में उच्च श्रेणी का न हो, परंतु पद में उच्च श्रेणी का हो।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَسِیط)
وَسِیط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔