تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَسِیط" کے متعقلہ نتائج

رَسْمی

رسم و رواج کے مطابق ، رواجی ، روایتی

رَسْمی طَور پَر

عُلُومِ رَسْمی

وہ علوم جو رائج ہیں .

اَشْعارِ رَسْمی

خود رَسْمی

خود ساختہ ، مصنوعی ، بناوٹی.

غَیر رَسْمی

رسم و رواج کے خلاف، مروجہ روایت کے برعکس

نِیم رَسْمی

بَد رَسْمی

برے طریقوں کا رواج

حَدِ رَسْمی

(کلام و فلسفہ) حدِ حقیقی کی ضد، ایسی تعریف جس میں تعرف کی صفت بھی ہو

کوسِ رَسْمی

راستے وغیرہ کے فاصلے کی رائج الوقت پیمائش ۴/ ۳-۱ کوس رسْمی کا ایک کوس بادشاہی ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں وَسِیط کے معانیدیکھیے

وَسِیط

vasiitवसीत

اصل: عربی

وزن : 121

وَسِیط کے اردو معانی

صفت

  • میانہ ، درمیانی ، بیچ کا ، وسطی
  • جس کے ذریعے سے کوئی کام تکمیل کو پہنچایا جائے ، ذریعہ ، وسیلہ ، وساطت ، واسطہ ۔
  • فضائے بسیط جو کل کائنات پر محیط ہے ، خلا خ ایتھر
  • فضائے بسیط جو کل کائنات پر محیط ہے ، خلا ، ایتھر
  • وہ شخص جس کے ذریعے روح سے بات کی جا سکے ، حاضرات کا معمول نیز تنویمی عمل کے لیے استعمال ہونے والا شخص ، وہ جس پر ہپناٹزم کیا جائے
  • جو جھگڑا کرنے والوں کے بیچ میں پڑا ہو ، اختلاف طے کرانے والا ، مصالحت کرانے والا ، ثالث ، پنچ ، حکم نیز متوسط واسطہ ، وسیط ، متوسط Intermediary
  • چھوٹی ذات کا باعزت فرد

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وَسِیت

مقدم ، مکھیا ؛ (مجازاً) سردار ، سربراہ ، بسیت ۔

English meaning of vasiit

Adjective

वसीत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो कुल में उच्च श्रेणी का न हो, परंतु पद में उच्च श्रेणी का हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَسِیط)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَسِیط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone