تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَسِیْعُ النَّظَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَسِیْعُ النَّظَری کے معانیدیکھیے
وَسِیْعُ النَّظَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وسیع النظر ہونے کی حالت یا کیفیت، بلند خیالی
شعر
خالی ہی رہا دیدۂ پر شوق کا دامن
اندھوں کی عقیدت میں وسیع النظری ہے
یہ جو ہر شے میں تری جلوہ گری ہے اے دوست
یہ بھی میری وسیع النظری ہے اے دوست
English meaning of vasii'-un-nazarii
Noun, Feminine
- far-sightedness, open-mindedness, magnanimity
वसी'-उन-नज़री के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दूरदर्शिता, बुद्धि-मत्ता
وَسِیْعُ النَّظَری کے مترادفات
وَسِیْعُ النَّظَری کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَسِیْعُ النَّظَری)
وَسِیْعُ النَّظَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔