تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَصی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَصی کے معانیدیکھیے
وَصی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (فقہ/قانون) وہ شخص جس کو وصیت کی گئی ہو، وصیت پر عمل کرنے والا، جسے کوئی کام یا منصب دیا گیا ہو، مختار، منصرم، جانشین، متولی
- یتیم بچوں کا محافظ، والی یا سرپرست
- (اہل تشیع) وہ شخص جس (کی جانشینی) کے لیے وصیت کی گئی، مراد: حضرت علی کرم اﷲ وجہہ
- سر براہ کار، کنایہ ہے، حضرت علی کرم اللہ وجہ سے
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
English meaning of vasii
Noun, Masculine
- attestator, executor of will
- coupling,joining
- executor, administrator
- one in whose favour a will has been made, one nominated as successor in a will
- testator, guardian
- title of Hazrat Ali
वसी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऊदबिलाव
- जिसके लिए वसीयत की गयी हो, रिक्थाधिकारी।
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ओढ़ने या पहनने के कपड़े का आंचल या पल्ला
- कपड़े के थान, दुपट्टे, धोती आदि में लंबाई के बल में दोनों सिरों पर भिन्न रंगों के डोरों में बने हुए चिह्न जो थान के पूरे होने के सूचक होते हैं, छीर
وَصی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَصی)
وَصی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔