تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَصف خاص" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَصف خاص کے معانیدیکھیے
وَصف خاص کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خاص خوبی
شعر
خود پسندی میری فطرت کا بھی وصف خاص ہے
بے خبر تو ہی نہیں ہے بے خبر میں بھی تو ہوں
یہ وصف خاص قناعت کا ہے عطا کردہ
زباں پہ میرے کبھی آرزو نہیں آتی
یہ وصف خاص ہے کچھ آپ سے باوصف لوگوں کا
ہمیں آتا نہیں ہے آپ کو لمحے میں تو کرنا
English meaning of vasf-e-KHaas
Noun, Masculine
- salient characteristic
वस्फ़-ए-ख़ास के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ख़ास ख़ूबी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَصف خاص)
وَصف خاص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔