تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْوَرے" کے متعقلہ نتائج

مَشْوَرے

مشورہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، کسی معاملے میں دوسرے کی صلاح یا رائے معلوم کرنے کا عمل، منصوبہ، صلاح، منصوبہ، باہمی تجویز، رائے

مَشْوَرے ہونا

آپس میں مسلسل صلاح مشورہ ہونا ، منصوبے بندھنا ۔

مَشْوَرے دینا

ہدایت کرنا ، مشورہ دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْوَرے کے معانیدیکھیے

مَشْوَرے

mashvareमशवरे

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: مَشْوَرَہ

اشتقاق: شَوَرَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَشْوَرے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • مشورہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، کسی معاملے میں دوسرے کی صلاح یا رائے معلوم کرنے کا عمل، منصوبہ، صلاح، منصوبہ، باہمی تجویز، رائے

شعر

Urdu meaning of mashvare

  • Roman
  • Urdu

  • mashvara kii jamaa ya muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal, kisii mu.aamle me.n duusre kii salaah ya raay maaluum karne ka amal, mansuubaa, salaah, mansuubaa, baahamii tajviiz, raay

English meaning of mashvare

Noun, Masculine, Plural

मशवरे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَشْوَرے

مشورہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، کسی معاملے میں دوسرے کی صلاح یا رائے معلوم کرنے کا عمل، منصوبہ، صلاح، منصوبہ، باہمی تجویز، رائے

مَشْوَرے ہونا

آپس میں مسلسل صلاح مشورہ ہونا ، منصوبے بندھنا ۔

مَشْوَرے دینا

ہدایت کرنا ، مشورہ دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْوَرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْوَرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone