تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرَع" کے متعقلہ نتائج

بَدْنامِی

رسوائی، حقارت، بے عزتی

بَدنامی کا داغ

کسی ہرے کام کا الزام ، رسوائی کا داغ .

بَدنامی کا دَھبّا

کسی ہرے کام کا الزام ، رسوائی کا داغ .

بَدنامی لینا

اپنی تشہیر کرانا ، بد نام ہونا ، رسوا ہونا .

بَدْنامِی مِٹنا

رسوائی دور ہونا، برے کام کا الزام جاتا رہنا

بَدنامی اُٹھانا

To endure insult or infamy.

بدنامی کا ٹیکا

کسی برے کام کا الزام، رسوائی کا داغ

بَدنامی کا ٹوکْرا

بد نامی کا الزام .

بَدْنامِی کا سَمیٹنا

رسوائی کا چھپانا یا دور کرنا

بَد نُما

بھدا، بھونڈْا، کریہہ المنظر، بد شکل، جو دیکھنے میں برا معلوم ہو اچھا نہ لگے، بد صورت

باد نُما

ہوا کا رخ معلوم کرنے کا آلہ

بَد نُمائی

اسم کیفیت، بد نما کی طرف نسبت، بھدا پن، بد روئی، بد صورتی

طُغْرائے بَدْنامی

بدنامی کا طغرا ، بدنامی کا نشان ، رسوائی کی علامت.

گل بدنامی

سوزاک، آتشک

مُرغِ باد نُما

۔ (مجازاً) وہ آدمی جو ہوا کا رُخ دیکھ کر بدل جاتا ہو ، ابن الوقت ؛ وقت اور حالات کے ساتھ بدل جانے والا شخص ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرَع کے معانیدیکھیے

وَرَع

vara'वरा'

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: اصطلاحاً

اشتقاق: وَرَعَ

  • Roman
  • Urdu

وَرَع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (اصطلاحاً) نفس کا نیک اعمال اور پسندیدہ افعال پر کاربند ہونا اور اُن کے کرنے میں عمداً کوتاہی اور سستی ظاہر نہ کرنا، گناہوں سے بچنا، ممنوعاتِ شرعی سے باز رہنا، مذہبی لحاظ سے مشکوک کاموں سے بچنا، پرہیزگاری، تقویٰ، نیکی، پارسائی، زہد
  • غلطی کرنے کا ڈر، خدا کا خوف

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وَرا

پس ، پیچھے ، عقب ، پس ِپشت ، پیچھے کی طرف ، دوسری طرف نیز آگے

Urdu meaning of vara'

  • Roman
  • Urdu

  • (i.istlaahan) nafas ka nek aamaal aur pasandiidaa afaal par kaarband honaa aur un ke karne me.n umdan kotaahii aur sastii zaahir na karnaa, gunaaho.n se bachnaa, mamnuu aat-e-shari.i se baaz rahnaa, mazahbii lihaaz se mashkuuk kaamo.n se bachnaa, parhezgaarii, taqvaa, nekii, paarsaa.ii, zuhad
  • Galatii karne ka Dar, Khudaa ka Khauf

English meaning of vara'

Noun, Feminine

  • a chaste person
  • caution, timidity, scruple
  • chastity
  • temperance, fear of God
  • turmeric

वरा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चित्रकला
  • संयमी, निग्रही, यतात्मा, यतव्रत, परहेज़गार
  • हलदी
  • संयम, इंद्रियनिग्रह, परहेज़गारी, दे. 'वरा', दोनों शुद्ध है

وَرَع کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَدْنامِی

رسوائی، حقارت، بے عزتی

بَدنامی کا داغ

کسی ہرے کام کا الزام ، رسوائی کا داغ .

بَدنامی کا دَھبّا

کسی ہرے کام کا الزام ، رسوائی کا داغ .

بَدنامی لینا

اپنی تشہیر کرانا ، بد نام ہونا ، رسوا ہونا .

بَدْنامِی مِٹنا

رسوائی دور ہونا، برے کام کا الزام جاتا رہنا

بَدنامی اُٹھانا

To endure insult or infamy.

بدنامی کا ٹیکا

کسی برے کام کا الزام، رسوائی کا داغ

بَدنامی کا ٹوکْرا

بد نامی کا الزام .

بَدْنامِی کا سَمیٹنا

رسوائی کا چھپانا یا دور کرنا

بَد نُما

بھدا، بھونڈْا، کریہہ المنظر، بد شکل، جو دیکھنے میں برا معلوم ہو اچھا نہ لگے، بد صورت

باد نُما

ہوا کا رخ معلوم کرنے کا آلہ

بَد نُمائی

اسم کیفیت، بد نما کی طرف نسبت، بھدا پن، بد روئی، بد صورتی

طُغْرائے بَدْنامی

بدنامی کا طغرا ، بدنامی کا نشان ، رسوائی کی علامت.

گل بدنامی

سوزاک، آتشک

مُرغِ باد نُما

۔ (مجازاً) وہ آدمی جو ہوا کا رُخ دیکھ کر بدل جاتا ہو ، ابن الوقت ؛ وقت اور حالات کے ساتھ بدل جانے والا شخص ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone