تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقْت پَر بھاگ جانا ہی مَردانگی ہے" کے متعقلہ نتائج

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقْت پَر بھاگ جانا ہی مَردانگی ہے کے معانیدیکھیے

وَقْت پَر بھاگ جانا ہی مَردانگی ہے

vaqt par bhaag jaanaa hii mardaangii haiवक़्त पर भाग जाना ही मर्दांगी है

نیز : وَقت پَر بھاگ جانا بھی مَردانگی ہے

ضرب المثل

موضوعات: طنزاً

  • Roman
  • Urdu

وَقْت پَر بھاگ جانا ہی مَردانگی ہے کے اردو معانی

  • موقع کے موافق ہی کام کرنا وفائی اور ہنرمندی ہے
  • بھاگنے کے وقت بھاگنا ہی بہادری ہے، جیسا موقع ہو ویسا کام کرنا چاہیے
  • جب کچھ بن نہ پڑے تو جان بچانی بہتر ہے
  • بزدلی کی انتہا ہے طنزاََ کہتے ہیں

Urdu meaning of vaqt par bhaag jaanaa hii mardaangii hai

  • Roman
  • Urdu

  • mauqaa ke muvaafiq hii kaam karnaa vafaa.ii aur hunarmandii hai
  • bhaagne ke vaqt bhaagnaa hii bahaadurii hai, jaisaa mauqaa ho vaisaa kaam karnaa chaahi.e
  • jab kuchh bin na pa.De to jaan bachaanii behtar hai
  • buzadilii kii intihaa hai tanazzaa kahte hai.n

वक़्त पर भाग जाना ही मर्दांगी है के हिंदी अर्थ

  • समय के अनुसार ही काम करना निष्ठा और निपुणता है
  • भागने के समय भागना ही बहादुरी है, जैसा अवसर हो वैसा काम करना चाहिये
  • जब कुछ बन न पड़े तो जान बचानी बेहतर है
  • कायरता की हद नहीं व्यंग में कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقْت پَر بھاگ جانا ہی مَردانگی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقْت پَر بھاگ جانا ہی مَردانگی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone