تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقْت پَڑے پَر کام آنا" کے متعقلہ نتائج

وَقْت پَڑے پَر کام آنا

مصیبت اور ضرورت پڑنے پر کام آنا، جب موقع آجائے اور ضرورت پڑجائے تو جو کچھ ہوسکتا ہو کرنا

کَچَہرِی کا کام گَھر پَر لے آنا

دفتر کا کام گھر پر کرنے کے لیے لے آنا

وَقْت پَر کوئی کام نَہِیں آتا

مصیبت کے وقت کوئی مدد نہیں کرتا

گاڑھے وَقْت کام آنا

بُرے وقت پر کام آنا ، مشکل میں ساتھ دینا.

بُرے وَقْت میں کام آنا

مصیبت یا افلاس میں امداد کرنا یا سہارا دینا

وَقْت پَر آنا

عین موقعے پر آنا، مقررہ وقت پر آنا

وَقت پَر کام آنا

ضرورت پر کام آنا، موقعے پر کام دینا، مصیبت میں مددگار ہونا، تکلیف یا تنگی میں مدد دینا

وَقْت پَر کام آنا

۔ضرورت پر کام آنا۔ موقع پر کام دینا۔؎

وَقْت پَڑے پَر گَدھے کو باپ بَنا لِیا جاتا ہے

لاچاری میں ادنیٰ سے ادنیٰ کی خوشامد کرنی پڑتی ہے (مجبوری کے موقعے پر بولتے ہیں)

وَقْت پَڑے پَر گَدھے کو باپ بَنا لیتے ہیں

لاچاری میں ادنیٰ سے ادنیٰ کی خوشامد کرنی پڑتی ہے (مجبوری کے موقعے پر بولتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقْت پَڑے پَر کام آنا کے معانیدیکھیے

وَقْت پَڑے پَر کام آنا

vaqt pa.De par kaam aanaaवक़्त पड़े पर काम आना

محاورہ

وَقْت پَڑے پَر کام آنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • مصیبت اور ضرورت پڑنے پر کام آنا، جب موقع آجائے اور ضرورت پڑجائے تو جو کچھ ہوسکتا ہو کرنا

वक़्त पड़े पर काम आना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • मुसीबत और ज़रूरत पड़ने पर काम आना, जब मौक़ा आ जाए और ज़रूरत पड़ जाए तो जो कुछ हो सकता हो करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقْت پَڑے پَر کام آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقْت پَڑے پَر کام آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words