تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَقْت نَہِیں رَہْتا بات رَہ جاتی ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَقْت نَہِیں رَہْتا بات رَہ جاتی ہے کے معانیدیکھیے
وَقْت نَہِیں رَہْتا بات رَہ جاتی ہے
vaqt nahii.n rahtaa baat rah jaatii hai•वक़्त नहीं रहता बात रह जाती है
ضرب المثل
وَقْت نَہِیں رَہْتا بات رَہ جاتی ہے کے اردو معانی
- موقع نکل جاتا ہے اور گلہ شکوہ رہ جاتا ہے، کام نکل جاتا ہے البتہ جو مصیبت کے وقت مدد نہ کرے اس کی بے وفائی یاد رہتی ہے
English meaning of vaqt nahii.n rahtaa baat rah jaatii hai
- difficulties get resolved with time, but people's harsh treatment is never forgotten
वक़्त नहीं रहता बात रह जाती है के हिंदी अर्थ
- मौक़ा निकल जाता है और गिला-शिकवा रह जाती है, काम निकल जाता है मगर जो मुसीबत के वक़्त मदद न करे उस की बेवफ़ाई और साथ न देना याद रहता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَقْت نَہِیں رَہْتا بات رَہ جاتی ہے)
وَقْت نَہِیں رَہْتا بات رَہ جاتی ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔