تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَقْت کو غَنِیمَت جانِیے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَقْت کو غَنِیمَت جانِیے کے معانیدیکھیے
وَقْت کو غَنِیمَت جانِیے
vaqt ko Ganiimat jaaniye•वक़्त को ग़नीमत जानिये
نیز - وَقت کو غَنِیمَت جانو
ضرب المثل
وَقْت کو غَنِیمَت جانِیے کے اردو معانی
- موقع کو غنیمت سمجھنا چاہیے، موقع کو نہیں چھوڑنا چاہیے، مہلت کی قدر کرنی چاہیے، موقع پر کام کر لینا چاہیے، وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے
English meaning of vaqt ko Ganiimat jaaniye
- learn the value of the time
- Make hay while the sun shines.
वक़्त को ग़नीमत जानिये के हिंदी अर्थ
- अवसर को नहीं गंवाना चाहिए, समय की क़द्र करनी चाहिए, अवसर पर काम कर लेना चाहिए, समय को अनमोल समझना चाहिए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَقْت کو غَنِیمَت جانِیے)
وَقْت کو غَنِیمَت جانِیے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔