تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَقْت کا غُلام اَور وَقْت ہی کا بادْشاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَقْت کا غُلام اَور وَقْت ہی کا بادْشاہ کے معانیدیکھیے
وَقْت کا غُلام اَور وَقْت ہی کا بادْشاہ
vaqt kaa Gulaam aur vaqt hii kaa baadshaah•वक़्त का ग़ुलाम और वक़्त ही का बादशाह
ضرب المثل
وَقْت کا غُلام اَور وَقْت ہی کا بادْشاہ کے اردو معانی
- جیسا موقع ہو ویسا کام کرے، حسب موقع غلام اور بادشاہ بن جائے
- موقع کے مطابق کام کرنا چاہیے
- وقت ہی کبھی کسی کو غلام اور کبھی بادشاہ بناتا ہے
- موقع پرست شخص کے لیے بھی کہا جاتا ہے
वक़्त का ग़ुलाम और वक़्त ही का बादशाह के हिंदी अर्थ
- जैसा अवसर हो वैसा काम करे, अवसर के अनुसार दास और राजा बन जाए
- अवसर के अनुसार काम करना चाहिए
- समय ही कभी किसी को ग़ुलाम और कभी बादशाह बनाता है
- अवसरवादी व्यक्ति के लिए भी कहा जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَقْت کا غُلام اَور وَقْت ہی کا بادْشاہ)
وَقْت کا غُلام اَور وَقْت ہی کا بادْشاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔