تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقت واپَسِیں" کے متعقلہ نتائج

واپَسِیں

بالکل آخر کا، آخری، آخریں، سب سے پچھلا، اخیر، پچھلا، دائم، مستقل، موخر

وَقت واپَسِیں

جاں کنی کا وقت، موت کا وقت، نزع کا وقت، دم واپسیں

نَفَس واپَسِیں

دم اخیر، مرتے وقت کا سانس، نفس باز پس، باز پسیں

تا دَمِ واپَسِیں

حَرْکَتِ واپَسِیں

(ہیئت) رک : حرکت رجعی (معنی نمبر ۱) .

دَمِ وَاپَسِیں بَھرنا

آخری سان٘س لینا، نزع کی حالت میں ہونا.

واپَس آنا

۔پلٹ آنا۔ پھرنا۔ لوٹنا۔

واپَس آنا

پلٹ آنا، لوٹنا، لوٹ آنا

واپسی ہونا

واپس آنا، مراجعت ہونا

واپَس ہونا

الٹا پھرنا، پلٹ جانا، لوٹنا

دَمِ وَاپسِیں

آخری وقت، آخری سانس، نزع کی حالت

نِگاہِ واپَسِیں

مرتے وقت کی نگاہ جو آخری بار ڈالی جائے، آخری نظر

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقت واپَسِیں کے معانیدیکھیے

وَقت واپَسِیں

vaqt-e-vaapasii.nवक़्त-ए-वापसीं

وزن : 22212

وَقت واپَسِیں کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • جاں کنی کا وقت، موت کا وقت، نزع کا وقت، دم واپسیں

English meaning of vaqt-e-vaapasii.n

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • the time of death, last breath

वक़्त-ए-वापसीं के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मरते समय, अंतिम समय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقت واپَسِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقت واپَسِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone