تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگاہِ واپَسِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہِ واپَسِیں کے معانیدیکھیے
نِگاہِ واپَسِیں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مرتے وقت کی نگاہ جو آخری بار ڈالی جائے، آخری نظر
شعر
دیکھو تو نگاہ واپسیں کو
اس ایک نظر میں کیا نہیں ہے
کیا کہوں کیا حال ہے مجھ ناتوان و زار کا
ہوں نگاہ واپسیں اپنی دل بیمار کا
تمنائے اثر او چشم حسرت
اٹھا رکھ اب نگاہ واپسیں پر
English meaning of nigaah-e-vaapsii.n
Noun, Feminine
- the glance made at the time of death
निगाह-ए-वापसीं के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मरते वक़्त की निगाह जो आख़िरी बार डाली जाये, आख़िरी नज़र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگاہِ واپَسِیں)
نِگاہِ واپَسِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔