تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقار" کے متعقلہ نتائج

سَربَراہ

راستے پر لگانے والا، راہنما، مراد: منتظم، مہتمم، کارگزار

سَربَراہ کار

انتظام کرنے والا شخص، منتظم، مہتمم، قَیّم

سَربَراہی

انتظام، بندوبست، اہتمام

سَربَراہ ہونا

انجام پانا ، پورا ہونا.

سَربَراہ کاری

کسی کام کا انتظام، اہتمام، انصرام

سَربَراہ اِجْلاس

دو یا زیادہ ملکوں کے سربراہوں یا اعلیٰ عہدے داروں کی کسی سیاسی سلسلے میں گفتگو، بیٹھک یا میٹنگ

سَربَراہانَہ

سربراہ جیسا ، سربراہ کے انداز کا.

سَر بَراہ کَرنا

انجام دینا ، پورا کرنا (کام کا).

حَقِ سَربَراہ

انتظام کرنے کا حق (مثلاً گان٘و کے سربراہ کا)

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقار کے معانیدیکھیے

وَقار

vaqaarवक़ार

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: وَقَرَ

  • Roman
  • Urdu

وَقار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قدر و منزلت، جاہ و مرتبت، شان، ساکھ، عزت، توقیر، عظمت، وقعت

    مثال جوں آیا دلاور بنزدیک مارڈونگر پر او ڈونگر اتھا از وقار (۱۶۴۹ ، خاور نامہ ، ۵۱۶) ۔ ہمیشہ اپنی نظر میں سبک میں رہتا ہوںدیا ہے اوروں کی نظروں نے گو وقار مجھے

  • حلم، بردباری
  • استقلال، ثابت قدمی
  • متانت، سنجیدگی

شعر

Urdu meaning of vaqaar

  • Roman
  • Urdu

  • qadar-o-manjilat, jaah-o-martabat, shaan, saakh, izzat, tauqiir, azmat, vaqaat
  • hulum, burdbaarii
  • istiqlaal, saabit qadmii
  • mitaanat, sanjiidgii

English meaning of vaqaar

Noun, Masculine

वक़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَربَراہ

راستے پر لگانے والا، راہنما، مراد: منتظم، مہتمم، کارگزار

سَربَراہ کار

انتظام کرنے والا شخص، منتظم، مہتمم، قَیّم

سَربَراہی

انتظام، بندوبست، اہتمام

سَربَراہ ہونا

انجام پانا ، پورا ہونا.

سَربَراہ کاری

کسی کام کا انتظام، اہتمام، انصرام

سَربَراہ اِجْلاس

دو یا زیادہ ملکوں کے سربراہوں یا اعلیٰ عہدے داروں کی کسی سیاسی سلسلے میں گفتگو، بیٹھک یا میٹنگ

سَربَراہانَہ

سربراہ جیسا ، سربراہ کے انداز کا.

سَر بَراہ کَرنا

انجام دینا ، پورا کرنا (کام کا).

حَقِ سَربَراہ

انتظام کرنے کا حق (مثلاً گان٘و کے سربراہ کا)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقار)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone