تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَلَندیز" کے متعقلہ نتائج

وَلَندیز

یورپی ملک ہالینڈ کا قدیم نام، ولندستان (Holland)

وَلَندیزی

ولندیزی سلطنت (Dutch Empire)17 ویں سے 20 ویں صدی تک نیدرلینڈز کے زیر انتظام سمندر پار خطوں پر مشتمل ایک استعماری سلطنت (Colonial Empire) تھی سے متعلق

وَلَندیزی گُفتُگُو

شیخی بگھارنا، ڈینگ کی باتیں، ڈینگ مراد ایسی گفتگو جو سمجھ میں نہ آئے، ڈینگ کی گفتگو

اردو، انگلش اور ہندی میں وَلَندیز کے معانیدیکھیے

وَلَندیز

valandezवलंदेज़

اصل: عربی

وزن : 1221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

وَلَندیز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • یورپی ملک ہالینڈ کا قدیم نام، ولندستان (Holland)
  • ہالینڈ کا باشندہ، ولندیزی

Urdu meaning of valandez

  • Roman
  • Urdu

  • yorpii mulak haulainD ka qadiim naam, valanadastaan (Holland
  • haulainD ka baashindaa, valandiizii

वलंदेज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हालैंड, यूरोप का एक राष्ट्र।

وَلَندیز سے متعلق دلچسپ معلومات

ولندیز اول دوم مفتوح، واؤ مجہول۔ اردو میں یورپی ملک ہالینڈ (Holland) کا نام پہلے’’ولندیز‘‘ تھا اور اس سے صفت ’’ولندیزی‘‘ بنتی تھی۔ چند دہائی پہلے تک کی کتابوں میں یہ لفظ ملتے ہیں لیکن اکثر لوگ ان کی اصل سے واقف نہیں کہ ’’ہالینڈ‘‘ اور’’ولندیز‘‘ میں بظاہر کوئی مطابقت نہیں ہے۔ دراصل ’’ولندیز‘‘ ہم لوگوں نے ہالینڈ کے فرانسیسی نام Hollandais سے حاصل کیا ہے۔ فرانسیسی میں H کا تلفظ نہیں کیا جاتا، لہٰذا وہاں اسے’’اولاں دے‘‘ پڑھتے ہیں۔ کسی بنا پر اردو والوں نے فرانسیسی تلفظ اور املا کو خلط ملط کرکے’’ولندیز‘‘ بنا لیا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَلَندیز

یورپی ملک ہالینڈ کا قدیم نام، ولندستان (Holland)

وَلَندیزی

ولندیزی سلطنت (Dutch Empire)17 ویں سے 20 ویں صدی تک نیدرلینڈز کے زیر انتظام سمندر پار خطوں پر مشتمل ایک استعماری سلطنت (Colonial Empire) تھی سے متعلق

وَلَندیزی گُفتُگُو

شیخی بگھارنا، ڈینگ کی باتیں، ڈینگ مراد ایسی گفتگو جو سمجھ میں نہ آئے، ڈینگ کی گفتگو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَلَندیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَلَندیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone