تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَکِیل سَرکار" کے متعقلہ نتائج

مُقَرَّب

مقرب بنانا

مصاحب ہونا، منہ لگنا

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مقربان حضرت

بادشاہ کے رشتہ دار یا اقربا

مقربان الہیٰ

خاصان خدا، خدا کے پیارے بندے

مقربین دائرۂ ہمایوں

بادشاہ کے محافظ

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مَلَکِ مُقَرَّب

وہ فرشتہ جسے اﷲ تعالیٰ سے بہت قربت حاصل ہو ؛ جیسے : عزرائیل ؑ، اسرائیل ؑ، میکائیل ؑ یا جبرئیل ؑ۔ ی

اردو، انگلش اور ہندی میں وَکِیل سَرکار کے معانیدیکھیے

وَکِیل سَرکار

vakiil-sarkaarवकील-सरकार

وزن : 121221

واحد: سَرْکاری وَکِیل

موضوعات: قانون قانونی فوج

وَکِیل سَرکار کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد

  • وہ وکیل جو حکومت کی طرف سے مقدمات (فوج داری معاملات) کی پیروی کرے، وہ وکیل جو گورنمنٹ کی طرف سے عدالت فوجداری میں پیروی کرے، سرکاری وکیل

English meaning of vakiil-sarkaar

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular

  • government or state lawyer

वकील-सरकार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • सरकारी वकील, वो वकील जो सरकार की तरफ़ से मुक़द्दमों की (फ़ौजदारी) पैरवी करे, सरकारी मुकद्दमों में पैरवी करनेवाला वकील

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَکِیل سَرکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَکِیل سَرکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone