تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَکالَت" کے متعقلہ نتائج

وَکالَت

کسی کی طرف سے کسی کام میں ترجمانی کرنا، کسی دوسرے شخص کا کام اپنے ذمے لینا

وَکالَت نامَہ

کسی مقدمہ میں وکیل ہونے کی سند، مختارنامہ

وَکالَت پیشَہ

وکالت کو بطور پیشہ یا ذریعۂ معاش اختیار کرنے والا، وکیل

وَکالَت خانَہ

کچہری میں وکیلوں کی نشست کا کمرہ ، بار روم ۔

وَکالَتِ عام

(قانون) تمام حقوق کی نیابت، مکمل قائم مقامی

وَکالَتِ اَدنیٰ

(قانون) وکالت کی ابتدائی سند یا ڈگری یعنی ایل ایل بی ۔

وَکالَت نامَہ تَصدِیق کَرنا

وکالت نامے پر حاکم مجاز کا دستخط کرنا

وَکالَت نامَہ تَصدِیق ہونا

وکالت نامہ تصدیق کرنا کا لازم

وَکالَتِ اَعلیٰ

(قانون) وکالت کی اعلی سند ۔

وَکالَتاً

وکیل کے ذریعے سے، وکیل کی معرفت، نمائندے یا مختار کے توسط سے (اصالتاً کا نقیض)

وَکالَتِ مُطلَقَہ

شاہی دور کا ایک اہم عہدہ، وکیل مطلق کا عہدہ نیز مکمل نیابت، کامل اختیارات کے ساتھ نمائندگی کرنا

وَکالَتِ عامَّہ

رک : وکالت ِعام ۔

وَکالَت کَرنا

کسی کی حمایت اور ہمدردی میں بولنا، کسی کی طرف داری کرنا

وَکالَت پاس کَرنا

قانون کا امتحان پاس کرنا ، تعلیمی ادارے سے قانون کی سند حاصل کرنا

وَکالَت کی ڈِگری

قانون کی سند جو امتحان پاس کرنے پر کسی تعلیمی ادارے سے ملتی ہے

مُطْلَق وَکالَت نامَہ

(قانون) وہ تحریر جو ایجنٹ کو مکمل اختیار دے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَکالَت کے معانیدیکھیے

وَکالَت

vakaalatवकालत

نیز : وِکالَۃ

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: وَكَلَ

  • Roman
  • Urdu

وَکالَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی کی طرف سے کسی کام میں ترجمانی کرنا، کسی دوسرے شخص کا کام اپنے ذمے لینا
  • شاہی دور کا ایک عہدہ
  • نیابت، قائم مقامی
  • ذمے داری، ضامن ہونا
  • آڑھت
  • ایجنٹی، ذریعہ، واسطہ
  • (مجازاً) کسی کی طرف سے بولنا، سفارش، حمایت، مدافعت، طرف داری
  • وکیل کا پیشہ، قانونی مشیر کا کام
  • قانونی معاہدہ، میثاق

شعر

Urdu meaning of vakaalat

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kii taraf se kisii kaam me.n tarjumaanii karnaa, kisii duusre shaKhs ka kaam apne zimme lenaa
  • shaahii daur ka ek ohdaa
  • niyaabat, qaayam muqaamii
  • zimmedaarii, zaamin honaa
  • aaa.Dt
  • ejainTii, zariiyaa, vaastaa
  • (majaazan) kisii kii taraf se bolnaa, sifaarish, himaayat, mudaafat, taraphdaarii
  • vakiil ka peshaa, qaanuunii mushiir ka kaam
  • qaanuunii mu.aahidaa, miisaaq

English meaning of vakaalat

Noun, Feminine

वकालत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी की ओर से किसी काम में प्रतिनिधित्व करना, किसी दूसरे व्यक्ति का काम अपने ज़िम्मे लेना
  • शाही दौर का एक पद
  • प्रतिनिधित्व, स्थानापन्न करने का कार्य
  • ज़िम्मेवारी, वह व्यक्ति जो किसी दूसरे के कार्य करने का उत्तरदायित्व अपने ऊपर ले
  • दलाली या कमीशन लेकर दूसरे व्यापारियों का माल बिकवाने का धंधा
  • एजेंटी, माध्यम, वास्ता
  • (लाक्षणिक) किसी की ओर से बोलना, सिफ़ारिश, समर्थन, बचाव, पक्षपात करने की क्रिया या भाव
  • वकील का पेशा, प्रशासनिक अथवा विधिक सलाहकार का काम
  • क़ानूनी समझौता, मीसाक़, वादा

وَکالَت کے مترادفات

وَکالَت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَکالَت

کسی کی طرف سے کسی کام میں ترجمانی کرنا، کسی دوسرے شخص کا کام اپنے ذمے لینا

وَکالَت نامَہ

کسی مقدمہ میں وکیل ہونے کی سند، مختارنامہ

وَکالَت پیشَہ

وکالت کو بطور پیشہ یا ذریعۂ معاش اختیار کرنے والا، وکیل

وَکالَت خانَہ

کچہری میں وکیلوں کی نشست کا کمرہ ، بار روم ۔

وَکالَتِ عام

(قانون) تمام حقوق کی نیابت، مکمل قائم مقامی

وَکالَتِ اَدنیٰ

(قانون) وکالت کی ابتدائی سند یا ڈگری یعنی ایل ایل بی ۔

وَکالَت نامَہ تَصدِیق کَرنا

وکالت نامے پر حاکم مجاز کا دستخط کرنا

وَکالَت نامَہ تَصدِیق ہونا

وکالت نامہ تصدیق کرنا کا لازم

وَکالَتِ اَعلیٰ

(قانون) وکالت کی اعلی سند ۔

وَکالَتاً

وکیل کے ذریعے سے، وکیل کی معرفت، نمائندے یا مختار کے توسط سے (اصالتاً کا نقیض)

وَکالَتِ مُطلَقَہ

شاہی دور کا ایک اہم عہدہ، وکیل مطلق کا عہدہ نیز مکمل نیابت، کامل اختیارات کے ساتھ نمائندگی کرنا

وَکالَتِ عامَّہ

رک : وکالت ِعام ۔

وَکالَت کَرنا

کسی کی حمایت اور ہمدردی میں بولنا، کسی کی طرف داری کرنا

وَکالَت پاس کَرنا

قانون کا امتحان پاس کرنا ، تعلیمی ادارے سے قانون کی سند حاصل کرنا

وَکالَت کی ڈِگری

قانون کی سند جو امتحان پاس کرنے پر کسی تعلیمی ادارے سے ملتی ہے

مُطْلَق وَکالَت نامَہ

(قانون) وہ تحریر جو ایجنٹ کو مکمل اختیار دے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَکالَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَکالَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone