تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَکالَتاً" کے متعقلہ نتائج

وَکالَتاً

وکیل کے ذریعے سے، وکیل کی معرفت، نمائندے یا مختار کے توسط سے (اصالتاً کا نقیض)

اردو، انگلش اور ہندی میں وَکالَتاً کے معانیدیکھیے

وَکالَتاً

vakaalatanवकालतन

نیز : وَکالۃً

اصل: عربی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

وَکالَتاً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • وکیل کے ذریعے سے، وکیل کی معرفت، نمائندے یا مختار کے توسط سے (اصالتاً کا نقیض)

    مثال وکالتاً اوس کو کہا جاتا ہے کہ اپنی طرف سے کسی شخص کو وکیل یا مختار واسطے جواب دینے کے دربار میں مقرر کرتے ہیں۔

Urdu meaning of vakaalatan

  • Roman
  • Urdu

  • vakiil ke zariiye se, vakiil kii maarfat, numaa.inde ya muKhtaar ke tavassut se (asaalatan ka naqiiz

English meaning of vakaalatan

Adverb

  • by proxy
  • through the agency of an advocate or legal advisor

वकालतन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • वकील के द्वारा से, वकील की मार्फ़त, नुमाइंदे या मुख़तार के तवस्सुत से

    उदाहरण वकालतन उसको कहा जाता है कि अपनी तरफ़ से किसी शख़्स को वकील या मुख़तार वास्ते जवाब देने के दरबार में मुक़र्रर करते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَکالَتاً

وکیل کے ذریعے سے، وکیل کی معرفت، نمائندے یا مختار کے توسط سے (اصالتاً کا نقیض)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَکالَتاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَکالَتاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone