تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَج" کے متعقلہ نتائج

وَج

ایک درخت کا بیج، خولنجان، بخارات کی اگر، بیج

وَجَہ

منھ، چہرہ، طریقہ، جانب، صورت، شکل، چہرہ، سبب، باعث، موجب

وَجْہ

منھ، چہرہ، طریقہ، جانب، صورت، شکل، چہرہ، سبب، باعث، موجب

وَجْنَہ

رخسارکی ہڈی کا محرابی اُبھار، جو وجنی (رخساری) اور صدغی (کنپٹی کی) ہڈیوں کے اتصال سے پیدا ہوتا ہے

وَجَع

فریاد، شکایت، آہ و بکا، صدمہ، عارضہ، بیماری

وَجْد

خوشی یا ذوق و شوق سے بے خود ہو کر جھومنے کی کیفیت یا حالت، سرخوشی، سرمستی نیز بے خودی

وَجَہ سے

سبب سے، باعث سے

وَجِیزَہ

وجیز (رک) کی تانیث ، چھوٹی

وَجِیہ

خوش نما، خوب صورت، خوش وضع، خوش رو، حسین، خوش شکل، خوب رو نیز جامہ زیب، خوش لباس

وَجِیع

جسے درد ہو، درد مند، درد کا شکار، بیمار، مریض

وَجہَک

(حشرے کی) مرکب آنکھ کا کوئی ایک حصہ

وَجِیہہ

خوش نما، خوب صورت، خوش وضع، خوش رو، حسین، خوش شکل، خوب رو نیز جامہ زیب، خوش لباس

وَجہی

معاش سے متعلق نیز تنخواہ دار ؛ قدیم دہلی میں سپاہیوں کی ایک قسم جسے شاہی خزانے سے تنخواہ ملتی تھی ۔

وَجا

भय, त्रास, डर, खौफ़।।

وَجہِ رَب

رک : وجہ اللہ ۔

وَجاہَت

چہرے کا رعب، چہرے کی روشنی، قابل احترام ہونا نیز عزت و حرمت، احترام، بزرگی، توقیر، وقار، رعب، دبدبہ، بھاری بھر کم پن، مقتدرت، حکومت، اقتدار، عہدہ، اختیار، خوبصورتی، چہرے کی رونق، خوب روئی، خوش وضعی، حسن

وَجَہِ شَک

शंका करने का कारण ।

وَجَع وَجَع

(طب) وہ تکلیف جو فوطوں میں ہو جائے ، فوطوں کا درد یا مرض ۔

وَجہ حَسَن

اچھا انداز ، مناسب طریقہ

وَجَب

بِتّا، بالِشت، شبّر

وَجَر

fright, scare

وَجَل

اوجھل ، پوشیدہ ، غائب ۔

وَجل

frightened

وَجہُ الحَق

(تصوف) ذات ِحق ، ذات ِالہٰی ۔

وَجَعُ السِّن

(طب) دانت کا درد

وَجہِ نَفس

(تصوف) کسی شے کے ہونے کی دلیل ، وجہ امکاں ، ہر شئے کا ذریعہء امتیاز ؛ ذاتِ ممکن (جو عارضی ہوتی ہے) ۔

وَجَعُ الصَّدر

(طب) سینے کا درد

وَجہ دار

وہ شخص جس کو جاگیر بطور وجہ ِخاص دی گئی ہو ۔

وَجہ اللّٰہ

مراد : خدا کی ذات ، ذات ِحق ، ذات ِالٰہی ، اﷲ کی ذات ۔

وَجْہِ اَحْسَن

सुन्दर, मुख, अच्छी सूरत (स्त्री.) अच्छा कारण, मा'कूल वजह।

وَجَہ کیا

۔سبب کیا۔؎

وَجَبی

وجب (رک) سے منسوب ؛ بالشت بھر کا ، نو انچ کا ؛ (مجازاً) مختصر ، بہت چھوٹی سی چیز ۔

وَجَہِ شِبْہ

(بلاغت) تشبیہ کا سبب، وجہ ِمناسبت، وہ خاص امر جس میں مشبہ اور مشبہ بہ کے شریک ہونے کا قصد کیا گیا ہو مثلاً رخسار کو گلاب کی پتی سے تشبیہ دیں تو وجہ ِشبہ سرخی یا نزاکت ہوگی، وہ بات جس میں تشبیہ دی گئی

وَجَعُ الْوَرک

(طب) کولھے کا درد، کولھے کی تکلیف کا مرض، عرق النساء کا درد

وَجَعُ العَصَب

(طب) رگوں کا درد ؛ پٹھوں کا درد ۔

وَجَہِ وَحْشَت

भागने और अलग रहने अथवा घृणा करने का कारण।।

وَجَبَت

(لفظا ً) دھماکے کے ساتھ گزرنا نیز گرنا ؛ ڈوبنا (مراداً) جان کا نکل جانا (خصوصا ً قربانی کے جانور کے لیے مستعمل) ۔

وَجَعُ الکَبَد

(طب) جگر کا درد ؛ جگر کی بیماری ۔

وَجد ہونا

حال آنا، حال کھیلنا (یہ کیفیت بعض سماع پسند صوفیوں پر سماع سے وجد میں آنے پر ہوتی ہے) نیز جھومنا، خوشی میں لہرانا

وَجَھند

(جراحی) پھوڑے کا مادّہ جو دوا یا بیرونی علاج سے خارج نہ ہو اور چیرا دینے کی ضرورت ہو

وَجْعُ المِعْدَہ

पेट का दर्द, उदर- पीड़ा।।

وَجَعُ الاُذُن

(طب) کان کا درد نیز کان کا عارضہ ۔

وَجَع القَلب

دل کا درد، عارضۂ قلب، دل کی بیماری

وَجُودی

جو سامنے موجود ہو، جس کا وجود ہو، وجود رکھنے والا زندگی سے متعلق، وجود سے متعلق، ہستی سے متعلق، وجود کا

وَجُودی

جو سامنے موجود ہو، جس کا وجود ہو، وجود رکھنے والا زندگی سے متعلق، وجود سے متعلق، ہستی سے متعلق، وجود کا

وَجہِ قُوَّت

گزارے کا ذریعہ ، پیٹ بھرنے کا وسیلہ

وَجُور

رقیق دوا حلق میں ٹپکانے کا عمل ۔

وَجہِ خاص

نظر عنایت، خصوصی توجہ

وَجِیز

جس میں طوالت نہ ہو ، جس میں ایجاز ہو ، کوتاہ ، مختصر ، چھوٹا نیز خلاصہ کیا ہوا ؛ ملخص ۔

وَجہِ حال

mode of living

وَجْہ تَسمِیَہ

نام رکھنے کا سبب، کسی کا کوئی نام پڑنے کی وجہ، اسم کی توجیہہ

وَجَہِ رَنْجِش

मनमुटाव और नाराज़ी का कारण।।

وَجہ قَوی

مضبوط سبب یا دلیل، برُہان قاطع

وَجھیدنا

(جراحی) زخم کے بد گوشت کو دوا لگا کر یا کاٹ کر صاف کرنا ، بواسیر کے مسوں کو نکالنا

وَجہ مُوَجَّہ

وہ دلیل یا وجہ جو کافی سمجھی جائے، مضبوط اور مستحکم دلیل، خوب اورپسندیدہ وجہ

وَجہ کُھلنا

وجہ ظاہر ہونا، سبب نمایاں ہونا

وَجْہِ حَلال

حلال روزی ، کسب حلال ، جائز ذریعہء معاش ۔

وَجہِ خاصَہ

(اصطلاحاً) وہ جاگیر جو کسی امیر یا سردار کو خاص اس کے تصرف کے لیے بخشی جائے ۔

وَجازَت

اختصار ، کمی ، ایجاز ۔

وَجَہِ کافی

کامل ثبوت، معقول وجہ

اردو، انگلش اور ہندی میں وَج کے معانیدیکھیے

وَج

vajवज

اصل: عربی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

وَج کے اردو معانی

  • ایک درخت کا بیج، خولنجان، بخارات کی اگر، بیج
  • ایک درخت کی خوشبودار جڑ، جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وَضْع

طرز ، روش ، انداز ، دستور ، طور طریق ، رواج ، رنگ ڈھنگ، رنگ ڈھنگ، چال چلن، صورت، شکل، فیشن

Urdu meaning of vaj

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht ka biij, Khuulinjaan, buKhaaraat kii agar, biij
  • ek daraKht kii Khushbuudaar ja.D, jo davaa.o.n me.n istimaal hotii hai

वज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जाने या चलने की क्रिया। व्रजन। गमन।
  • झुंड। समूह।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَج

ایک درخت کا بیج، خولنجان، بخارات کی اگر، بیج

وَجَہ

منھ، چہرہ، طریقہ، جانب، صورت، شکل، چہرہ، سبب، باعث، موجب

وَجْہ

منھ، چہرہ، طریقہ، جانب، صورت، شکل، چہرہ، سبب، باعث، موجب

وَجْنَہ

رخسارکی ہڈی کا محرابی اُبھار، جو وجنی (رخساری) اور صدغی (کنپٹی کی) ہڈیوں کے اتصال سے پیدا ہوتا ہے

وَجَع

فریاد، شکایت، آہ و بکا، صدمہ، عارضہ، بیماری

وَجْد

خوشی یا ذوق و شوق سے بے خود ہو کر جھومنے کی کیفیت یا حالت، سرخوشی، سرمستی نیز بے خودی

وَجَہ سے

سبب سے، باعث سے

وَجِیزَہ

وجیز (رک) کی تانیث ، چھوٹی

وَجِیہ

خوش نما، خوب صورت، خوش وضع، خوش رو، حسین، خوش شکل، خوب رو نیز جامہ زیب، خوش لباس

وَجِیع

جسے درد ہو، درد مند، درد کا شکار، بیمار، مریض

وَجہَک

(حشرے کی) مرکب آنکھ کا کوئی ایک حصہ

وَجِیہہ

خوش نما، خوب صورت، خوش وضع، خوش رو، حسین، خوش شکل، خوب رو نیز جامہ زیب، خوش لباس

وَجہی

معاش سے متعلق نیز تنخواہ دار ؛ قدیم دہلی میں سپاہیوں کی ایک قسم جسے شاہی خزانے سے تنخواہ ملتی تھی ۔

وَجا

भय, त्रास, डर, खौफ़।।

وَجہِ رَب

رک : وجہ اللہ ۔

وَجاہَت

چہرے کا رعب، چہرے کی روشنی، قابل احترام ہونا نیز عزت و حرمت، احترام، بزرگی، توقیر، وقار، رعب، دبدبہ، بھاری بھر کم پن، مقتدرت، حکومت، اقتدار، عہدہ، اختیار، خوبصورتی، چہرے کی رونق، خوب روئی، خوش وضعی، حسن

وَجَہِ شَک

शंका करने का कारण ।

وَجَع وَجَع

(طب) وہ تکلیف جو فوطوں میں ہو جائے ، فوطوں کا درد یا مرض ۔

وَجہ حَسَن

اچھا انداز ، مناسب طریقہ

وَجَب

بِتّا، بالِشت، شبّر

وَجَر

fright, scare

وَجَل

اوجھل ، پوشیدہ ، غائب ۔

وَجل

frightened

وَجہُ الحَق

(تصوف) ذات ِحق ، ذات ِالہٰی ۔

وَجَعُ السِّن

(طب) دانت کا درد

وَجہِ نَفس

(تصوف) کسی شے کے ہونے کی دلیل ، وجہ امکاں ، ہر شئے کا ذریعہء امتیاز ؛ ذاتِ ممکن (جو عارضی ہوتی ہے) ۔

وَجَعُ الصَّدر

(طب) سینے کا درد

وَجہ دار

وہ شخص جس کو جاگیر بطور وجہ ِخاص دی گئی ہو ۔

وَجہ اللّٰہ

مراد : خدا کی ذات ، ذات ِحق ، ذات ِالٰہی ، اﷲ کی ذات ۔

وَجْہِ اَحْسَن

सुन्दर, मुख, अच्छी सूरत (स्त्री.) अच्छा कारण, मा'कूल वजह।

وَجَہ کیا

۔سبب کیا۔؎

وَجَبی

وجب (رک) سے منسوب ؛ بالشت بھر کا ، نو انچ کا ؛ (مجازاً) مختصر ، بہت چھوٹی سی چیز ۔

وَجَہِ شِبْہ

(بلاغت) تشبیہ کا سبب، وجہ ِمناسبت، وہ خاص امر جس میں مشبہ اور مشبہ بہ کے شریک ہونے کا قصد کیا گیا ہو مثلاً رخسار کو گلاب کی پتی سے تشبیہ دیں تو وجہ ِشبہ سرخی یا نزاکت ہوگی، وہ بات جس میں تشبیہ دی گئی

وَجَعُ الْوَرک

(طب) کولھے کا درد، کولھے کی تکلیف کا مرض، عرق النساء کا درد

وَجَعُ العَصَب

(طب) رگوں کا درد ؛ پٹھوں کا درد ۔

وَجَہِ وَحْشَت

भागने और अलग रहने अथवा घृणा करने का कारण।।

وَجَبَت

(لفظا ً) دھماکے کے ساتھ گزرنا نیز گرنا ؛ ڈوبنا (مراداً) جان کا نکل جانا (خصوصا ً قربانی کے جانور کے لیے مستعمل) ۔

وَجَعُ الکَبَد

(طب) جگر کا درد ؛ جگر کی بیماری ۔

وَجد ہونا

حال آنا، حال کھیلنا (یہ کیفیت بعض سماع پسند صوفیوں پر سماع سے وجد میں آنے پر ہوتی ہے) نیز جھومنا، خوشی میں لہرانا

وَجَھند

(جراحی) پھوڑے کا مادّہ جو دوا یا بیرونی علاج سے خارج نہ ہو اور چیرا دینے کی ضرورت ہو

وَجْعُ المِعْدَہ

पेट का दर्द, उदर- पीड़ा।।

وَجَعُ الاُذُن

(طب) کان کا درد نیز کان کا عارضہ ۔

وَجَع القَلب

دل کا درد، عارضۂ قلب، دل کی بیماری

وَجُودی

جو سامنے موجود ہو، جس کا وجود ہو، وجود رکھنے والا زندگی سے متعلق، وجود سے متعلق، ہستی سے متعلق، وجود کا

وَجُودی

جو سامنے موجود ہو، جس کا وجود ہو، وجود رکھنے والا زندگی سے متعلق، وجود سے متعلق، ہستی سے متعلق، وجود کا

وَجہِ قُوَّت

گزارے کا ذریعہ ، پیٹ بھرنے کا وسیلہ

وَجُور

رقیق دوا حلق میں ٹپکانے کا عمل ۔

وَجہِ خاص

نظر عنایت، خصوصی توجہ

وَجِیز

جس میں طوالت نہ ہو ، جس میں ایجاز ہو ، کوتاہ ، مختصر ، چھوٹا نیز خلاصہ کیا ہوا ؛ ملخص ۔

وَجہِ حال

mode of living

وَجْہ تَسمِیَہ

نام رکھنے کا سبب، کسی کا کوئی نام پڑنے کی وجہ، اسم کی توجیہہ

وَجَہِ رَنْجِش

मनमुटाव और नाराज़ी का कारण।।

وَجہ قَوی

مضبوط سبب یا دلیل، برُہان قاطع

وَجھیدنا

(جراحی) زخم کے بد گوشت کو دوا لگا کر یا کاٹ کر صاف کرنا ، بواسیر کے مسوں کو نکالنا

وَجہ مُوَجَّہ

وہ دلیل یا وجہ جو کافی سمجھی جائے، مضبوط اور مستحکم دلیل، خوب اورپسندیدہ وجہ

وَجہ کُھلنا

وجہ ظاہر ہونا، سبب نمایاں ہونا

وَجْہِ حَلال

حلال روزی ، کسب حلال ، جائز ذریعہء معاش ۔

وَجہِ خاصَہ

(اصطلاحاً) وہ جاگیر جو کسی امیر یا سردار کو خاص اس کے تصرف کے لیے بخشی جائے ۔

وَجازَت

اختصار ، کمی ، ایجاز ۔

وَجَہِ کافی

کامل ثبوت، معقول وجہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone