تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبِیکَج" کے متعقلہ نتائج

کَبِیکَج

۔سُریانی زبان میں ایک فرشتہ کا نام جس کے ما تحت کل کیڑے ہیں۔ یہ لفظ اکثر قلمی کتابوں پر لکھ دیتے ہیں تاکہ اُس کی برکت سے کتاب کو کیڑے نہ کاٹیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبِیکَج کے معانیدیکھیے

کَبِیکَج

kabiikajकबीकज

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَبِیکَج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حشرات الارض کے موکل اور جھینگروں کے بادشاہ کا نام (قدما کتابوں کے حاشیے پر عموماً یہ لفظ لکھ دیا کرتے تھے اور خیال کرتے تھے کہ اب اسے کیڑا نہیں کھائے گا)
  • ۔سُریانی زبان میں ایک فرشتہ کا نام جس کے ما تحت کل کیڑے ہیں۔ یہ لفظ اکثر قلمی کتابوں پر لکھ دیتے ہیں تاکہ اُس کی برکت سے کتاب کو کیڑے نہ کاٹیں۔
  • جل بیل (گھاس) (بحرا الجواہر، ۱۹۷) .

Urdu meaning of kabiikaj

  • Roman
  • Urdu

  • hasharaat-ul-arz ke muvakkil aur jhiinguro.n ke baadashaah ka naam (qudamaa kitaabo.n ke haashii.e par umuuman ye lafz likh diyaa karte the aur Khyaal karte the ki ab use kii.Daa nahii.n khaa.egaa
  • ۔suryaanii zabaan me.n ek farishta ka naam jis ke maatahat kal kii.De hain। ye lafz aksar qalamii kitaabo.n par likh dete hai.n taaki us kii barkat se kitaab ko kii.De na kaaTe.n
  • jal bail (ghaas) (bahra ilajvaa har, १९७)

English meaning of kabiikaj

Noun, Masculine

  • a kind of wild parsley, and a deadly poison
  • the patron angel of reptiles
  • king of the cockroaches

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَبِیکَج

۔سُریانی زبان میں ایک فرشتہ کا نام جس کے ما تحت کل کیڑے ہیں۔ یہ لفظ اکثر قلمی کتابوں پر لکھ دیتے ہیں تاکہ اُس کی برکت سے کتاب کو کیڑے نہ کاٹیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبِیکَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبِیکَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone