تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَحْشَت زَدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَحْشَت زَدَہ کے معانیدیکھیے
وزن : 2212
موضوعات: کنایۃً
وَحْشَت زَدَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- وحشت کا مارا ہوا، وحشت میں مبتلا، ہیبت زدہ، خوف زدہ، رم خوردہ، حواس باختہ، گھبرایا ہوا، خبطی، سودائی، پاگل، مجنوں، (کنایتہ)عاشق
شعر
اپنے وحشت زدہ کمرے کی اک الماری میں
تیری تصویر عقیدت سے سجا رکھی ہے
نرگسی چشم دکھا کر کے وہ وحشت زدہ یار
یہ گیا وہ گیا جس طرح غزال آپ سے آپ
English meaning of vahshat-zada
Persian, Arabic - Adjective
- aghast, awe struck, bewildered
वहशत-ज़दा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَحْشَت زَدَہ)
وَحْشَت زَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔