تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَحْدَت" کے متعقلہ نتائج

اِمْکان

ممکن ہونے کی صورت حال، ممکن، ہو سکنا

اِمْکان بَھر

جہاں تک مقدور یا طاقت میں ہو، جہاں تک ممکن ہو

اِمْکانی

۱. ممکن ، جو مقدرو میں ہو ، مقدور بھر .

اِمْکانِیَہ

عالم امکان سے تعلق رکھنے والا

اِمْکانِیَت

ممکن ہونے کی حالت، ممکن ہونا

اِمْکانِیات

عالم امکان سے تعلق رکھنے والے امور

اَماکِن

مکانات، مقامات، بستیاں، جگہیں

کیا اِمْکان

کیا مجال اور جرأت، ممکن نہیں ہے، کسی کو یہ کام کرنے کی جرأت نہیں ہو سکتی

اَماکِنِ مُقَدَّسَہ

زیارت گاہیں، مقدس مقامات

اَماکِنِ شَرِیفَہ

زیارت گاہیں، مقدس مقامات

غَیْر اِمْکان

نا ممکن، محال، مشکل

اَماکِنِ مُتَبَرِّکَہ

زیارت گاہیں، مقدس مقامات

تا اِمْکان

مقدور بھر، پوری طاقت سے، جتنا ممکن ہو

حَتّی الاِمْکان

جس قدر ممکن ہو، جہاں تک ہو سکے

عالَمِ اِمْکان

ممکنات کی دنیا ؛ مراد : کائنات ، دنیا.

حَیِّزِ اِمْکان

عالمِ امکاں.

حِیطَۂ اِمکان

رک : حیّز امکان.

تَحْتِ اِمْکان

امکان میں ہونا ، ممکن ہونے کی صورت.

حَسْبُ الاِمکان

تا حد امکان

چَرَاغِ عَالَمِ اِمْکَانْ

اَمْکِنَہ

مکانات، مقامات، جگہیں، پناہ گاہیں، کئی گھر، کئی مکان، ٹھکانے

اُمَڑْنا گُھمَڑْنا

رک: امنڈنا گھمنڈنا.

عَمِیق نَظَری

عَمِیق نِگاہی

زرف نگاہی، باریک بینی، دقتِ نظر

شعلۂ امکاں

تا حد امکاں

عَالَمِ اِمْکَاںْ

امکانات کی دنیا، ممکن کی دنیا، بس کی دنیا، مجال کی دنیا

بَزْم اِمْکاں

دنیا و مافیہا ، ممکنات اور مخلوقات کی دنیا (واجب کے بالمقابل)، موجودات عالم

دارِ اِمْکاں

تصوَّراتی دُنیا، خیالی دُنیا، عالمِ امکاں

حد امکاں

دَردِ عَالَمِ اِمْکَاںْ

تا اِمکاں

۔(ف) مقدور بھر فارسی ترکیب ہے۔ امکاں کے نون کا اعلان خلاف فصاحت ہے۔ ؎

مَرتَبَۂ اِمکاں

(تصوف) اﷲ تعالیٰ کے سوا ، عدم وجود سے عبارت عالم ۔

تا بہ امکاں

اپنے امکان بھر، حتی الامکان، استطاعت بھر

رُوْحِ عَالَمِ اِمْکَاںْ

اَمِینِ عالَمِ اِمْکاں

بَہَارِ عَالَمِ اِمْکَاںْ

اردو، انگلش اور ہندی میں وَحْدَت کے معانیدیکھیے

وَحْدَت

vahdatवहदत

نیز - وَحْدَۃ

اصل: عربی

وزن : 22

وَحْدَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک ہونا ، واحد ہونا ، فرد ہونا (کثرت کا نقیض)
  • اکیلا ہونے کی حالت ، احدیت ، توحید ، یکتائی ۔
  • ﷲ تعالیٰ کا ایک ہونا، توحید، احدیت، یکتائی، (مجازاً) ﷲ تعالیٰ، ذات باری تعالیٰ
  • (ادب) ڈرامے یا کسی ادب پارے کی تین وحدتوںمیں سے کوئی (مثلاً وحدت زماں، وحدت مکاں اور وحدت عمل)، مختلف اجزا کا اپنی ترکیبی حیثیت میں باہم اس طرح مربوط، متحد اور منظم ہونا کہ مجموعی طور پر وہ ایک اکائی کا تاثر دے سکے (نیز وحدتِ ثلاثہ)
  • تنہائی، اکیلا ہونے کی حالت، خلوت
  • کئی ریاستوں یا صوبوں کا مل کر ایک حکومت بننا نیز ریاست جو وفاق کا جزو ہو
  • جماع، مرکزیت، اتحاد، متحد ہونے کی حالت، ایک ہونے کی کیفیت، یکجہتی، (مجازاً) ہم آہنگی
  • (فعلیات) کسی نظام یا کسی عضو کے دوسرے کے ساتھ جڑے ہونے کی حالت

شعر

English meaning of vahdat

Noun, Feminine

  • unity, state of being one, oneness, singularity
  • god, Allah
  • solitariness, isolation
  • unit

वहदत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • 'वहिद' अर्थात् एक होने की अवस्था, गुण या भाव, अद्वैतवाद, एकत्व, एकता, अद्वैत भाव, ईश्वर को एक मानना, एक होना, तन्हाई, अकेलापन

وَحْدَت کے مترادفات

وَحْدَت کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَحْدَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَحْدَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone