تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَمِ اِمْکان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ اِمْکان کے معانیدیکھیے
عالَمِ اِمْکان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ممکنات کی دنیا ؛ مراد : کائنات ، دنیا.
شعر
کیا رفو ہو زندگی سوزن جدا دھاگے الگ
خواہش دل عالم امکان سے لاگے الگ
میں ہی میں ہوتی ہوں اپنے عالم امکان میں
تو ہی تو ہوتا ہے کوئی دوسرا ہوتا نہیں
رب سامان کبھی محفل سامان میں آ
لا مکاں باش کبھی عالم امکان میں آ
English meaning of 'aalam-e-imkaan
Noun, Masculine
- the world of possibilities
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَمِ اِمْکان)
عالَمِ اِمْکان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔